اساتذہ کےدرست رویوں کے بچوں پر مثبت اثرات

ابوعکاشہ نے 'مجلس اطفال' میں ‏دسمبر 23, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,281
    بچوں کے رویوں کے حوالے سے مجھے کچھ مواد کی تلاش تھی تو یہ امیج نظر سے گزرا. مختصر مگر جامع. درست رویوں اور ان کے بچوں پر مثبــت اثرات کو جمع کیا گیا ہے.
    اساتذہ مربی ہوتے ہیں. اگر وہ اپنی ذمہ داری میں صرف علم کو نقل کرنے کی بجائے بچوں کی اچھی تربیت پر فوکس کریں تو دنیا و آخرت کی بھلائیاں اکٹھی کر سکتے ہیں


    IMG-20171221-WA0004.jpg
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • متفق متفق x 1
    • اعلی اعلی x 1
    • مفید مفید x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,274
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,274
    بہت عمدہ، والدین کے لیے بھی یہی باتیں درست ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. sajjid

    sajjid رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 10, 2013
    پیغامات:
    13
    بہت مفيد معلومات ہیں
    جزاك الله
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں