موبائل ریسیٹ کیسے کریں

عبید ﷲ غازی نے 'موبائل کی دُنیا' میں ‏دسمبر 25, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبید ﷲ غازی

    عبید ﷲ غازی نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2017
    پیغامات:
    18
    اگر آپ کے موبائل میں پیٹرن لاک لگ گیا ہے اور آپ کا موبائل کچھ کام نہیں کر رہا ہے تو آپ اپنا انڈرائڈ موبائل خود سے اس طریقہ کو اپنا کر ریسیٹ کر سکتے ہیں پاسورڈ ان لاک کر سکتے ہیں
    نیچے دیئے گئے لنک پر کیجئے اور طریقہ جانئے


    اگر آپکو میرا یہ ویڈیو پسند آئے تو دعاؤں سے نوازیں
     
    Last edited: ‏جنوری 10, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    535
    ماشاء اللہ یہ تو بہت ہی اچھا فیوچر ہے ۔
    اس طرح کرنے سے مؤبائل میں کچھ پرابلم تو نہیں ہوگا نا ؟
     
    Last edited: ‏جنوری 2, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عبید ﷲ غازی

    عبید ﷲ غازی نوآموز

    شمولیت:
    ‏ستمبر 20, 2017
    پیغامات:
    18
    نہیں جناب کوئی پرابلم نہیں ہوگا
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    535
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں