البانی حدیث ایپ (اینڈروئیڈ)

عائشہ نے 'فرى لائبريرى سوفٹ وئیرز' میں ‏دسمبر 29, 2017 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,303
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    علم حدیث کے شائقین کے لئے ایک اچھی ایپ،جس میں امام البانی کی کتابوں کے اندر حدیث سرچ کرنے کی سہولت سمیت کئی مفید اختیارات ہیں۔
    ڈاؤن لوڈ ربط
    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.dubaidev.albani

    اہل علم کی رائے کا انتظار رہے گا۔
     
    • اعلی اعلی x 2
  2. عبدالمنّان

    عبدالمنّان رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏فروری 12, 2016
    پیغامات:
    13
    و عليكم السلام و رحمة الله وبركاته
    اس اپلیکشن میں کتب کا مطالعہ نہیں کیا جا سکتا، اس کے مقابل اگر آپ موبائل شاملہ دیکھیں تو اس میں کتب کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے، کوپی پیسٹ اور شیر بھی کیا جا سکتا ہے۔

    https://play.google.com/store/apps/details?id=shamela.ws
     
    • مفید مفید x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,303
    شاملہ ایپ میں سبھی کتب البانی نہیں ہیں۔ ابھی اس میں مکمل قرآن بھی نہیں ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں