سرمئی صبح کا خوش گوار ناشتہ اورنج پین کیک

عائشہ نے 'کچن کارنر' میں ‏جنوری 10, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,054
    آپ اسے اپنی سہولت کے لیے مالٹے کا پراٹھا بھی کہہ سکتے ہیں نام سے کیا ہوتا ہے۔
    اس کے لیے عام پین کیک کے آمیزے میں دودھ کم ڈالیں، اس کی جگہ مالٹے کا تازہ رس نچوڑ کر ڈال لیں۔ اگر گھر کے نک چڑھے افراد اجازت دیں تو مالٹے کا چھلکا تھوڑا سا باریک کدو کش کر کے شامل کر لیں۔ باقی ترکیب وہی ہے۔ موسم سرما کی صبح میں اس کی پیاری مہک کی وجہ سے سارا دن اچھا گزرے گا۔
    عام پین کیک کی ترکیب



    اورنج پین کیک کی ترکیب
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں