خوش آمدید راجہ نوید داود خان

رفی نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جنوری 16, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,251
    السلام علیکم اردو مجلس!

    اردو مجلس انتظامیہ کی طرف سے راجہ نوید داود خان کو خوش آمدید کہتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ آپ اردو مجلس کے لئے اچھا اضافہ ثابت ہوں گے، ان شاء اللہ۔
    @راجہ نوید داود خان آپ کی پروفائل سے اتنا تو پتہ چلا کہ آپ کا تعلق آزاد کشمیر سے ہے۔ باقی مزید اپنے بارے میں اس تھریڈ میں بتائیے کہ آپ کی کیا مصرفیات ہیں اور خاص طور پر اردو مجلس تک آنا کیسے ہوا۔ تا کہ اجنبیت کے بجائے آپ جلدی سے اردو مجلس فیملی کا حصہ بن جائیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,133
    راجہ نوید صاحب کو مجلس پر خوش آمدید،

    ان شاء اللہ،
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں