ایک من گھڑت روایت: زرد جوتی پہننے والا جب تک اسے پہننے رکھے گا خوش رہے گا

مزمل حسین نے 'ضعیف اور موضوع احادیث' میں ‏جنوری 20, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. مزمل حسین

    مزمل حسین نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 14, 2018
    پیغامات:
    22
  2. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,210
    Last edited: ‏جنوری 20, 2018
  3. مزمل حسین

    مزمل حسین نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 14, 2018
    پیغامات:
    22
    وقت نکال کر اردو مجلس کے قوانین پڑھو گا، ان شاء اللہ!
    آپ اس پوسٹ کے بارے میں بتادیں کہ اردو مجلس کے کس قانون کی مخالفت کررہی ہے؟
     
  4. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,210
    جی اس قانون سے متصادم ہے یہ تھریڈ:
    تمام موضوعات صرف اردو یونی کوڈ میں لکھے جائیں۔
     
  5. مزمل حسین

    مزمل حسین نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 14, 2018
    پیغامات:
    22
    ویسے یہ اچھی بات ہے کہ صرف اردو یونیکوڈ میں موضوعات ہونے چاہیں۔
    لیکن امیج پوسٹ کرنے کا مقصد تھا کہ دوسرے لوگ اسے یہاں سے سوشل میڈیا وغیرہ پر شئیر کرسکیں۔
    ان شاء اللہ آئندہ پوسٹ قوانین کا مطالعہ کرکے ہی کروں گا۔
    جزاک اللہ خیراً
     
  6. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,210
    جزاک اللہ خیرا۔ اسی لئے آپ سے کہا تھا کہ ویب سائیٹس پر تبصرے ایک زمرہ ہے جہاں پر آپ اپنی ویب سائیٹ یا فیس بک پیج تعارف کے ساتھ شیئر کر سکتے ہیں۔ جو اراکین دلچسپی رکھتے ہوں وہ وہاں سے آپ کی سائیٹ تک پہنچ کر مطلوبہ مواد سوشل میڈیا پر شیئر کر سکتے ہیں۔ ما شاء اللہ آپ خود سرچ انجن آپٹمائزیشن سے تعلق رکھتے ہیں اتنا تو سمجھتے ہی ہوں گے فورم کی رینکنگ کے لئے تصویری مواد کی کچھ اہمیت نہیں دیگر یہ کہ کسی فورم پر ہر تھریڈ میں اپنی سائیٹ کو مشتہر کرنا سپیمنگ کہلاتا ہے۔
     
    • متفق متفق x 1
  7. مزمل حسین

    مزمل حسین نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 14, 2018
    پیغامات:
    22
    بھائی میں آپ کی بات سے بالکل متفق ہوں اسی وجہ سے ویب سائیٹ کو ضرورت ہوتے ہوئے بھی لنک نہیں کررہا۔
    اور فورم رینکنگ کیلئے تصاویر مواد کی ضرورت نہیں ہوتی اس بارے میں کبھی پڑھا نہیں لیکن مشاہدہ ضرور ہے کہ فورم پر تصاویر عام طور نہیں ہوتی، لیکن امیجز کی اپنی افادیت ہے رینکنگ کیلئے۔
     
  8. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,210
    آپ اپنی ویب سائیٹ کا ایڈریس مجھے میسیج کر دیں میں تعارف لگا دوں گا ان شاء اللہ۔ اور ہو سکتا ہے کہ آگے چل کر ہمارا آپ سے باہمی مفادات کو مد نظر رکھتے ہوئے ایک دوسرے کا مواد شیئر کرنے کا کوئی معاہدہ ممکن ہو سکے۔
     
  9. مزمل حسین

    مزمل حسین نوآموز

    شمولیت:
    ‏جنوری 14, 2018
    پیغامات:
    22
    ان شاء اللہ ضرور۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں