ویب ویزولایزر درکار ہے

ابو یاسر نے 'آئی۔ٹی ماہرین سے پوچھئے' میں ‏جنوری 22, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    السلام علیکم ورحمۃ اللہ و برکاتہ
    کافی سالوں بعد یہ میری پہلی پوسٹ ہے تو میں یہ کہہ سکتا ہوں کہ
    من عرفنی فقد عرفنی
    خیر،
    ایک ویب سائٹ کے سلسلے میں ویزولائزر درکار ہے ، اسکرپٹ پی ایچ پی میں ہو، کوڈ اگنیٹر، یا کوئی پلگ ان
    ہمارا کلائنٹ گھر بناتا ہے اور اسے اونلائن کسٹمائزیشن جیسے کہ یہ سائٹ کرتی ہے ویسا طلب کر رہا ہے۔
    امید ہے ان سات سالوں میں مجلس کو ایک سے ایک نایاب آئی ٹی والے مل گئے ہونگے جو تھوڑا بہت علم بانٹے گے اور میرا مطلوب مجھے مل جائے گا۔
    پیشگی شکریہ کیساتھ
    ابو یاسر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,588
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    مانگنے کی عادت نہیں گئی نا!
    چلیں دیکھتے ہیں ہمارے آئی ٹی فیلوز کیا کہتے ہیں ورنہ اپنے گوگل بابا کی منت سماجت کرتے ہیں۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,807
    وعلیکم السلام ۔ موضوع پر تو اہل کمپیوٹر رائے دیں گے ۔ ہم آپ کو مجلس کی رونق دوبارہ دوبالا کرنے پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  4. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ہاہاہا ، بھائی کام ہی ایسا ہے کہ کچھ نا کچھ پوچھنا ہی پڑتا ہے۔ سب کچھ تو سب کو معلوم نہیں رہتا نا؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    ہمم ، کچھ جواب نہیں آیا؟
     
  6. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,588
    فی الحال تو نہیں آیا، شاید ویزولائزر ابھی کچا ہو
     
  7. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,588
    میں دو تین جگہ پر گیا تھا پوچھنے، وہاں پہلے ہی آپ کی پوسٹ پڑی نظر آئی تو خالی ہاتھ لوٹ آیا۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  8. ابو یاسر

    ابو یاسر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 13, 2009
    پیغامات:
    2,413
    جی کئی ایک جگہ پوچھا لیکن سوائے مایوسی کے مجال ہے کچھ ہاتھ لگا ہو
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں