ڈائلاگ (تعارف)

سیما آفتاب نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏فروری 6, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    ڈائلاگ (تعارف)
    از عمر الیاس

    “آپ کیا کرتے ہیں؟”

    ہیرے چُنتا ہوں۔

    “کیسے چُن لیتے ہیں ہیرے؟”

    نظر آ جاتے ہیں۔ مِل جاتے ہیں، دِکھا دیے جاتے ہیں۔

    “پر پہچانتے کیسے ہیں آپ اُنھیں؟”

    "ہیرا پہچاننا نہیں پڑتا۔ اُسکی چمک، دمک سب بتا دیتی ہے۔ اور، محض اُسکی موجودگی ہی سب کُچھ سجا دیتی ہے۔ سب سے بڑی خصوصیت، جو اُسے ہیرا بناتی ہے، اُسکی مضبوطی ہے۔ ہر طرح کا دباؤ برداشت کرنے کی اہلیت۔ ہر ہیرا منفرد ہوتا ہے۔ بہت ہی خاص۔ قیمتی۔ کم یاب۔ نایاب۔ اُسکی شفافیت……… “۔

    آپ تو یوں بتا رہے ہیں، جیسے وہ کوئی انسان ہو۔ جیتا جاگتا۔ جیسے آپکا کوئی دوست ہو ” ۔”

    بتایا تھا ناں۔ ہیرے چُنتا ہوں۔:)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • مفید مفید x 1
  2. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,210
    عمدہ انتخاب!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,107
    ماشاءاللہ. اچھا ہے
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,110
    بہت خوب
     
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    شکریہ
    شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں