عین اللہ پر اہل بدعت کے چند سوال.

سلطان ملیک نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏فروری 9, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سلطان ملیک

    سلطان ملیک نوآموز

    شمولیت:
    ‏فروری 8, 2018
    پیغامات:
    1
    1 آپ وہ دلیل پیش کریں گے جس میں یہتخصیص ہوں کہ اللہ صرف عرش پر ہے اور کہیں نہیں ۔
    2 اللہ جہت سے پاک ہے یا نہیں ۔
    3 جب کچھ نہ ہوگا تب اللہ کہاں ہوگا
    4 ان نصوص کا کیا جس میں ذکر ہے کہ اللہ مشرق اور مغرب میں کہ اس سے آپ کی تخصیص کے اللہ صرف عرش پر ہے کی نفی نہیں ہوتی ؟
     
    • قدیم قدیم x 1
  2. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    1- الرحمن على العرش استوى۔ اور کہیں نہیں کا دعوى ہمارا نہیں ! بلکہ ہم یہ کہتے ہیں کہ اللہ نے جہاں اپنے ہونے کا اثبات کیا ہے ہم اسے وہاں مانتے ہیں۔ اب آپ جہاں کہتے ہیں کہ اللہ وہاں ہے اسکی دلیل عنایت فرما دیں ہم ماننے کو تیار بیٹھےہیں۔
    2- اللہ جہت سے پاک نہیں۔ ایک دلیل (1) میں ہے اور دوسری وہ لونڈی والی روایت جس نے کہا کہ اللہ آسمان میں ہے اور آسمان کی طرف اشارہ کیا۔(صحیح البخاری)
    3- جہاں اللہ چاہے گا۔
    4- تعدد مکان تعدد مکین کو مخلوق میں مستلزم ہے خالق میں نہیں۔ خالق بیک وقت متعدد مقامات پر ہو سکتا ہے۔ ھو الأول والآخر والظاہر والباطن !
     
    Last edited: ‏مارچ 21, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • مفید مفید x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    جزاک اللہ خیرا شیخ محترم!
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جزاک اللہ خیرا شیخ محترم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں