رکن مجلس علماء، محترم شیخ شفقت الرحمان مغل بھائی کو مبارکباد!

رفی نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏فروری 10, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,372
    السلام علیکم اردو مجلس!

    ابھی ابھی فیس بک پر یہ پر مسرت اطلاع دیکھنے کو ملی کہ رکن مجلس علماء، محترم شیخ شفقت الرحمان مغل بھائ کو اللہ تعالی نے بیٹی کی نعمت سے نوازا ہے۔

    شفقت الرحمن بھائی اور ان کی تمام فیملی کو بہت بہت مبارک ہو۔

    اللہ تعالی سے دعا ہے کہ وہ نومولود کو دین و ایمان والی لمبی زندگی عطا فرماۓ۔ اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ آمین!

    بارك الله لك في الموهوبة لك وشكرت الواهب وبلغت أشدها ورزقت برها.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    745
    جزاکم اللہ خیرا
    اللہ تعالی آپ کی دعاؤں کو قبول و منظور فرمائے۔
    آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,313
    ما شاء اللہ ۔
    الف مبارک وربی یجعلھا من الذریتہ الصالحہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,310
    ماشاء اللہ شیخ مبارک ہو۔
    اللہ تعالی نیک و صالح بناۓ اور والدین کی آنکھوں کی ٹھنڈک بناۓ ۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    381

    اللہ اکبر ،بہت خوشی ہوئی پڑھ کر

    شفقت الرحمن بھائی مبارک

    اللہ تعالی والدین کیلئے مبارک اور آنکھوں کی ٹھنڈک بنائے ،ایمان والی طویل عمر عطا فرمائے اور امہات المؤمین کے نقشہ قدم پر چلنے والی بنائے اور صالحات میں شامل فرمائے اور والدین کے جنت میں جانے کا ذریعہ بنائے ، آمین


    فورم کا مشکور ہوں کہ مجلس کے ارکان کی خوشیوں میں شمولیت کرتے ہیں فورم کے ذریعہ سے اور دوسروں کو بھی شامل ہونے کی دعوت دیتے ہیں ، جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,871
    وعليكم السلام
    ماشاء الله
    بہت بہت مبارک ہو بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    486
    ماشاء اللہ بہت مبارک اور بہت دعائیں
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں