سفید چنے بغیرادرک ، لہسن ، پیاز، ٹماٹر

ابو حسن نے 'کچن کارنر' میں ‏فروری 11, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    6,807
    بارک اللہ فیک۔ ان شاء اللہ پاکستان میں ملاقات ہوئ تو پھر تصویر کے بجاۓ چکڑ چنوں سے بالمشافہ انصاف کریں گے۔
    ویسے میرا خیال ہے کہ اس موضوع پر اب تک سیر حاصل گفتگو ہو چکی ہے۔ مختلف علاقوں میں ایک ہی ڈش مختلف طریقوں سے بنائ جاتی ہے۔ جیسے قورمہ، لاہور، دلی وغیرہ میں کسی اور طریقے سے بنتا ہے اور حیدرآباد انڈیا کے لوگوں کے بناۓ ہوۓ قورمے کا ذائقہ یکسر مختلف ہوتا ہے۔ اس لیے میرے خیال مین چکڑ چھولوں کو بنانے کی ترکیب مختلف علاقوں میں مختلف ہو سکتی ہے۔
    ایک بار ہم چند دوستوں کے ساتھ جدہ کے ایک انڈین ہوٹل میں گۓ اور آرڈر نہاری کا دیا۔ اور جب وہ "نہاری" آئ تو معلوم ہوا کہ یہ تو پاۓ ہیں۔ پوچھنے پر معلوم ہوا کہ یہ لوگ اسے ہی نہاری کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. ابو حسن

    ابو حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    173
    وعلیکم السلام

    میں نے پہلے بھی ذکر کیا تھا کہ جس سے آپ کھاتے رہے ہیں اس نے اپنے سے نام دیا ہو چکڑ چھولے تو یہ الگ بات ہے
    جیسا کہ بابر بھائی نے ذکر کیا کہ نہاری کی بجائے پائے
    اسی طرح کچھ 4 سے 5 پانچ ماہ قبل ایک نئی سویٹ شاپ کا افتتاح ہوا اور ہفتہ اتوارسپیشل لاہوری " قتلمہ " لکھا ، جب فون کرکے پوچھا تو بتایا یہ قتلمہ میٹھی پوری کی طرح ہے نہ کہ وہ سرخ قتلمہ جو زیادہ ترعید الفطر پرسویٹ شاپ والے لاہور میں بناتے ہیں

    جن سے سیکھا ہے وہ یہی بنانے والے تھے اور یہ کوئی ایک نہ تھا اور یہ چکڑ چھولے ٹھنڈے کرکے نہیں بیچے جاتے، ان کا ٹائم صبح 6:30 سے 9:30 تک کا ہی ہوتا ہے نہ کہ دوپہر یا شام تک لگائے رکھتے ہیں اور نہ ہی یہ سکولوں کے سامنے ریڑھی والے ہیں، 4 کلو میٹر کےایک ہی روڈ تقریبا 10 چنے بیچنے والے تھے جن میں 3 چکڑ چھولے والے تھے وہ بھی ایک ہی جیسی ریسپی

    بھائی مزاج سے باہر تو نہیں لیکن یہ لگ رہا کہ بحث طوالت کا شکار ہوتی جارہی ہے ،جس سے شائید کچھ خاص فائدہ حاصل ہونے والا نہیں



    میرا تعلق سعدی پارک اور اچھرہ سے ہے
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,588
    لگتا یہی ہے میں بھی اپنی ترکیب چکڑ چھولوں کی شیئر کر ہی ڈالوں!
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 3
  4. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    11,588
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں