زید بھائی کی خالہ کے لئے دعائے مغفرت

ابو ابراهيم نے 'مجلسِ دعا' میں ‏فروری 18, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,867
    زید بھائی کی خالہ کے لئے دعائے مغفرت

    السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    اردو مجلس کے ایک ممبر خادم خلق (زید بھائی) کی خالہ قضائے الہی سے وفات پا گئیں ہیں۔
    اللہ ان کی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو صبر کی توفیق دے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,239
    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللھم اغفرلھا و ارحمھا
    اللہ تعالٰی سے دعا ہے کہ وہ زید بھائی اور دیگر لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے اور مرحومہ کی مغفرت فرماتے ہوئے ان کے درجات بلند کرے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  3. ہدایت اللہ

    ہدایت اللہ رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 5, 2017
    پیغامات:
    42
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,802
    اللہ سبحان تعالی ان کی خالہ کی مغفرت کرے اور اہل خانہ کو صبر کی توفیق دے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,130
    انا للہ و انا الیہ راجعون
    اللہ تعالی ان کی مغفرت فرماۓ اور لواحقین کو صبر کی توفیق عطا فرماۓ۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. خادم خلق

    خادم خلق -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏دسمبر 27, 2007
    پیغامات:
    4,947
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ !

    صوم و صلاۃ کی پابند خاتون تھیں۔ اللہ تعالٰی ان کی مغفرت فرمائے اور جنت میں اعلٰی مقام عطا فرمائے ۔ آمین


    اسحاق بھائی اللہ آپ کو خوش رکھے مجھے اچھی طرح یاد ہے جب وہ عمرہ کے لئے آئیں تھیں تو مدینہ میں قیام کے دوران آپ نے جو ان کی خدمت کی تھی وہ اس کو آخری دم تک یاد رکھتی تھیں ۔ آپ کو اور آپ کی اہلیہ کو بہت دعائیں دیتیں تھیں ۔ میں تہہ دل سے آپ کا شکر گذار ہوں کہ میری اس بوڑھی ماں کی ریاض الجنہ میں نماز پڑھنے کی خواہش آپ نے پوری کرائی ۔ مجھ سے ان کی خدمت میں جو تقصیر اور کوتاہی ہوئی ہے اللہ اسے معاف فرمائے ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,154
    انا للہ و انا الیہ راجعون، اللھم اغفرلھا، اللھم ارحمھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  8. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  9. ابو حسن

    ابو حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    353
    انا للہ وانا الیہ راجعون
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں