بھائ ساجد تاج کو مبارکباد

بابر تنویر نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏فروری 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,064
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ برکاتہ،
    مجلس کو جوائن کرنے کے بعد جو بات مجھے اچھی لگي تھی وہ اس کا ماحول تھا۔ جس میں ایک خاص بات ایک دوسرے کے دکھ درد میں شرکت بھی تھی۔ اور یہ سلسلہ الحمد للہ اب تک جاری ہے۔ اس سلسلہ کو جاری و ساری رکھنے میں ساجد تاج بھائ کا بہت بڑا ہاتھ تھا۔ کہیں کوئ خوشی کی خبر ملی جھٹ سے ایک عدد تھریڈ لگا دیا۔
    آج کل وہ اپنی گوناگوں مصروفیات کی وجہ سے مجلس سے کچھ دور ہیں ۔ لیکن بہر حال وہ رابطے میں رہتے ہیں۔ اب سے کوئ چھ مہینے پہلے وہ لاہور میں میرے گھر مجھ سے ملنے آۓ تھے ۔
    کوئ ایک مہینہ پہلے ان سے فون پر بات ہوئ تھی تو انہوں نے بتایا کہ وہ جلد ہی شادی کرنے والے ہیں۔ اور پھر پچھلے ہفتے انہوں نے شادی کر ہی ڈالی۔ ہم نے سوچا کہ تمام مجلس کو ان کی خوشی میں شریک کر لیں۔

    تو جناب ہماری اور تمام اہل مجلس کی جانب سے ساجد تاج بھائ کو شادی کی بہت بہت مبارکباد۔ اللہ تعالی ان دونوں کی زندگي کو خوشیوں سے بھر دے اور ان کی تمام نیک خواہشات کو پایہ تکمیل تک پہنچاۓ۔ آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,861
    وعليكم السلام ورحمة الله وبركاته
    ماشاء الله
    ساجد تاج بھائی شادی کی بہت بہت مبارکباد ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,097
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ!

    ماشاء اللہ، ساجد بھائی بہت بہت مبارک ہو!

    اللہ برکت ڈالے اور آپ دونوں کو بھلائی پر ہمیشہ اکٹھا رکھے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. ابو حسن

    ابو حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    348
    و علیکم السلام و رحمة اللّٰه وبركاته

    ساجد تاج بھائی و زوجۃ

    بَارَكَ اللَّهُ لَك ، وَبَارَكَ عَلَيْك ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ وَعَافِيَةٍ

    اللّٰه تعالٰى آپ دونوں کو خیر پر جمع فرمائے ،ایک دوسرے کے شر سے محفوظ رکھے ،ہر لگ جانے والی نظر سے محفوظ رکھے ، ہر فتنہ پھیلانے والی/والے سے محفوظ رکھے، ہر شر پھیلانے والی/والے سے محفوظ رکھے ،ہر دوست نما دُشمن سے حفاظت فرمائے آپ دونوں کو ایک دوسرے کا ایمان بڑھانے میں مدد گار بنائے، خاتم الانبیاء سیدالاولین و الاخرین صلی اللّٰه علیہ وسلم اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضى اللّٰهُ عنہاکے درمیان جیسی محبت تھی ویسی آپ دونوں کو عطا فرمائے آپ دونوں میں اُلفت اور مُحبت کو ہر گزرتے دن سے آنے والے دن میں مزید بڑھائے، آپ دونوں کو ایسی صالح اولاد سے نوازے جو اللّه کے حُکموں کو پورا کرنے ، رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے والی ہو آپ دونوں کیلئے صدقہ جاریہ بنیں اور جنت الفردوس میں جانے کا ذریعہ بنیں اللّه تعالٰی آپ دونوں کی عُمروں میں ، اَعمال صَالحہ میں ، علم ِنافعہ میں ، رزق حلال میں ، صحتِ کاملہ میں اور عزت میں برکت عطا فرمائے ،اس نکاح کو آپ کے والدین کیلئے باعثِ خیرو مُسرت بنائے اور آپ کو اپنے والدین کی خدمت اَحسن طریقے سے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
     
    Last edited: ‏فروری 19, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    وعلیکم السلام بھائی.

    بہت بہت شکریہ بھائی جی
    ہم نے تو یہ سلسلہ بس شروع کیا پھر ہم غائب ہوئے تو ابھی تک آپ ہی اس کام کو خوبصورتی سے سر انجام دے رہے ہیں. جس کا ثبوت ہمیں اس تھریڈ سے مل گیا ہے.
    جزاک اللہ خیرا بھائی جی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    شکریہ بھائی جی ☺
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    آمین
    بہت بہت شکریہ بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    آمین یارب العالمین

    جزاک اللہ خیرا بھائی اتنی پیاری دعائیں دینے کے لیے.♥☺
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  9. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,064
    ہم چاہتے ہیں کہ آپ غائب نہ ہوں ۔ اور آپ کی مصروفیات بھی ہماری نگاہ میں ہیں۔ پھر وقت گاہے بگاہے مجلس کا چکر لگا لیا کریں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  10. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,097
    ساجد بھائی ویلکم بیک!
    اسی تھریڈ میں آپ کو مجلس پر واپسی کی بھی مبارکباد دیتا ہوں چلوں ویسے بابر بھائی سے کہنا چاہتا ہوں کہ میرا ایک خواب ٹاپ پوسٹر بننے والا تو پورا ہوتا نہیں لگتا!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں