بھائ ساجد تاج کو مبارکباد

بابر تنویر نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏فروری 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    میں آپ کا نمبر کھو چکا ہوں.لاہور جانے کا اتفاق بھی ہوا مگر تلاش کے باوجود نمبر نہ مل سکا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    ہم سے طلب فرما سکتے تھے بھائ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    جب سے ہم سیالکوٹ آئے...آپ نے شہر اقبال کا رخ نہیں کیا یا بے رخی اختیار کی..چلیں نمبر عنایت فرما دیں.جزاک اللہ خیرا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    گویا آپ پہاڑوں سے اتر کر سیالکوٹ میں براجمان ہیں،اب تو نو سگنلز والا معاملہ نہیں ہے پھر مجلس پر سے غیر حاضری کیوں؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    آپ سے ہمارا نمبر کھو گیا
    کوئی.گل نئی پائی جی ان شاءاللہ آپ سے کل خود رابطہ کروں گا میں. بشرطیکہ کہ آپ کے نمبر تبدیل نہ ہوئے ہوں.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    ان شاءاللہ اب یہ بھائی بھی حاضری لگایا کریں گے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    بھائ دو تین بار جانا ہوا ڈسکہ تک اور وہ بھی کچھ گھنٹوں کے لیے۔ کیونکہ پاکستان جانا ہی چند دنوں کے لیے ہوتا ہے۔ اور پھر وقت کم اور مقابلہ سخت والا معاملہ ہوتا ہے۔ اور پھر اس وقت کو اسلام آباد، سرگودھا، کلر کہار، لاہور اور سیالکوٹ وغیرہ کے درمیان تقسیم کرنا پڑتا ہے۔ کسی کے حصے میں وقت کچھ زیادہ آ جاتا ہے اور کسی کے حصے میں کم۔ اور پھر واپسی کا وقت ہو جاتا ہے۔
    خود اسلام آباد میں رہتے ہیں، والدہ لاہور میں سسرال ڈسکہ میں اور کام کاروبار سرگودھا اور چکوال میں۔ یہی مختصر سی روداد ہے اپنے وقت کی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,475
    جی آپ نے باالکل درست فرمایا...پہاڑی علاقوں میں فرصت میسر تھی اور نیٹ کی سروس نہ ہونے کے برابر' اب حال یہ ہے کہ فرصت نہیں اور ہر طرف جال بچھا ہے سگنلز کا .کوشش کرتا رہتا ہوں حاضری کی..لیکن غیر حاضریوں کی تعداد زیادہ رہتی ہے.
    شکر ہے غیرحاضری پہ نام خارج نہیں کیا جاتا...
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    چلیں دعا ہے کہ اللہ آپ کے لئے آسانیاں کرے بہرحال کوشش برابر رکھیے گا۔ اور غیر حاضری پر خارج تو انہیں کیا جاتا ہے جن کا ہونا نہ ہونا برابر ہو، آپ تو ہمارے دل میں رہتے ہیں۔
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں