کتاب "اظہار حقیقت" از عبدالستار خان نیازی درکار ہے

عمرفاروق سلفی نے 'مطالعہ' میں ‏فروری 27, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عمرفاروق سلفی

    عمرفاروق سلفی نوآموز

    شمولیت:
    ‏فروری 16, 2018
    پیغامات:
    6
    السلام علیکم ورحمت اللہ وبرکاتہ۔
    علامہ احسان الہی ظہیر رحمہ اللہ کی کتاب "البریلویہ" کا ایک بریلوی مولوی عبدالحکیم شرف قادری نے دیا تھا جس کا منہ توڑ جواب مولانا عبدالستار خان نیازی نے "اظہار حقیقت" نام کی کتاب سے دیا تھا۔مجھے یہ کتاب چاہیے۔براہ مہربانی کوئ بھائ لنک دے دے۔جزاک اللہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں