ریاض بارش کے مناظر

بابر تنویر نے 'دیس پردیس' میں ‏مارچ 1, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,310
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    آج شام کو ریاض میں بارش ہوئ اور موسم کافی خوشگوار ہوگيا۔ پیش خدمت ہیں اپنے موبائل میں قید کیے گۓ اس بارش کے چند مناظر۔
     

    منسلک فائلیں:

    • Rain1.jpg
      Rain1.jpg
      فائل کا حجم:
      96.5 KB
      مشاہدات:
      10
    • Rain2.jpg
      Rain2.jpg
      فائل کا حجم:
      101 KB
      مشاہدات:
      10
    • Rain3.jpg
      Rain3.jpg
      فائل کا حجم:
      46.4 KB
      مشاہدات:
      10
    • Rain4.jpg
      Rain4.jpg
      فائل کا حجم:
      75.1 KB
      مشاہدات:
      10
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,372
    بہت خوبصورت مناظر
    فیس بک پر تو آپ کو احتیاط کرنے کا کہہ دیا لیکن مجلس پر پچھلی بار کی بارش کی روداد ڈھونڈتے ہوئے کچھ تکلیف دہ یادیں اور سوگوار کر گئیں جب ام ثوبان رحمھا اللہ کا یہ تھریڈ نظر سے گذرا:

    http://www.urdumajlis.net/threads/33824/
     
    Last edited: ‏مارچ 1, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,310
    جی بھائ۔ اللہ تعالی ہماری بہن کی مغفرت فرماۓ۔ آمین!
     
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    537
    خوبصورت مناظر کے ارسال کرنے کے لیے شکریہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,847
    السلام علیکم

    ہمارے برسٹل کا موسم بھی کچھ ایسا ہوا ہے کہ سکول کالج آفسیز سب بند ہیں جمعرات سے اور پیر تک سب دوبارہ بحال ہو جائیں گے، مارچ کے مہینے میں پہلی مرتبہ ہمیں ایسا دیکھنے کو ملا ورنہ دوسرے موسم میں تو روٹین ہے۔
    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  6. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    381
    Last edited: ‏مارچ 3, 2018
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  7. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,847
    السلام علیکم

    اگر آپ نے یہ ویڈیو اپنے کیمرے ہے بنائی ہے تو پھر اسے پہلے فیس بک پر شیئر کریں اور وہاں سے کوڈ حاصل کر کے اسے یہاں اوپر دائیں سے بائیں نمبر 5 والے آئیکون پر کلک کر کے پیسٹ کریں اور اگر یوٹیوب سے حاصل کی ہے تو پھر ڈائریکٹ نمبر 5 آئیکون پر کوڈ پیسٹ کریں۔

    [​IMG]

    والسلام
     
    • مفید مفید x 1
  8. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    381
    وعلیکم السلام ، یہ ویڈیو فیس بک پر شیئر ہے اور وہیں سے اسکا URL کاپی کرکے یہانپر میڈیا میں پیسٹ کیا ہے ،

    آپ 5 نمبر آئیکون کسے کہہ رہے ہیں میں نہیں سمجھ پا رہا آپ اسکا نام بتائیں (اوپر دائیں سے بائیں نمبر 5 والے آئیکون " یہ تو خط کا حجم " ہے اور اگر اوپر بائیں سےدائیں 7 نمبر والے آئیکون " تو یہ میڈیا ہے " ) ، شکریہ
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,372
    میڈیا میں ہی ویڈیو کا یو آر ایل پیسٹ کرنا ہے۔
     
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  10. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    381
    وہیں پر کیا ہے لیکن معلوم نہیں کیوں ویڈیو دکھائی نہیں دیتی:unsure:
     
  11. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,847

    [​IMG]

    آپکا فیس بک سکیورٹی فرینڈز پوسٹ دیکھ سکتے ہیں تک محدود ہو گی شائد، پبلک نہیں۔
     
    Last edited: ‏مارچ 4, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  12. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    381
    اوپر دائیں سے بائیں نمبر 5 والے آئیکون " یہ تو خط کا حجم " ہے

    اور اگر اوپر بائیں سےدائیں 7 نمبر والے آئیکون " تو یہ میڈیا ہے "

    باہر حال اسکو میں نے میڈیا ہی میں پیسٹ کیا تھا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  13. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    381
    Last edited: ‏مارچ 4, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  14. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,847
    السلام علیکم

    یہ ٹائپنگ ایرر نہیں تھا بلکہ یاداشت کی وجہ سے ایسا ہوا، ابھی اہلیہ سے کنفرم کیا دائیاں اور بائیاں۔۔۔۔۔
    بائیں سے دائیں

    والسلام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  15. ابو حسن

    ابو حسن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    381
    پھر بھی یہ

    اگر اوپر بائیں سےدائیں گنیں تو یہ 7 نمبر والا آئیکون میڈیا ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  16. کنعان

    کنعان محسن

    شمولیت:
    ‏مئی 18, 2009
    پیغامات:
    2,847
    السلام علیکم

    اپنا اپنا نقطہ نظر ہے، بار کے دو حصے ہیں درمیان میں بہت گیپ ہے۔ ایسی باتیں میں تصویر کے ساتھ سمجھانے کی کوشش کرتا ہوں مصروفیات کی وجہ سے تصویر لگانے کو وقت نہیں تھا اس لئے جب وقت ملا تصویر لگا دی، اگر اسی میں لگے رہے تو جنک میل کی شکل اختیار ہو جائے گی اس لئے اس سے بچنا ہی بہتر ہے، سمائل!

    والسلام
     
    • متفق متفق x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں