شریک حیات کو خوش کرنے کے دس طریقے

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 6, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    شریک حیات کو کن دس چیزوں سے باآسانی خوش کیا جا سکتا ہے.
    ملاحظہ کیجیے

    ۱. شاپنگ
    ۲. شاپنگ
    ۳. شاپنگ
    ۴. شاپنگ
    ۵. شاپنگ
    ۶. شاپنگ
    ۷. شاپنگ
    ۸. شاپنگ
    ۹. شاپنگ
    ۱۰. شاپنگ


    اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ گھر میں سکون سے رہیں ہنسی خوشی زندگی گزارتے رہیں تو مہربانی کرکے ان دس نکات پر ضرور عمل کریں :D

    سنجیدہ ہونا منع ہے;)
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 4
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,208
    بہت عمدہ اور جب بھی شاپنگ پر جائیں تو رومانٹک انداز میں بیگم کا ایک ہاتھ ضرور پکڑے رکھیں، ورنہ شاپنگ کا بل آپ کی توقع سے کہیں زیادہ ہو سکتا ہے۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 3
  3. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    :D:D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    پیش جب فہرست کی بیگم نے شاپنگ کی مجھے
    میں سمجھتا تھا ۔۔۔ کہ ہوگی وہ نہایت مختصر

    جب پڑھی وہ کھول کر تو اس قدر لمبی سی تھی
    "نیل کے ساحل سے لے کر تابخاکِ کاشغر"

    نیاز سواتی
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 3
    • دلچسپ دلچسپ x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    یقینا ایک ہاتھ پکڑے رکھنا ضروری ہے اور کچھ طاقت سے ورنہ.شاپنگ کی کشش اور طاقت بہت زیادہ ہوتی ہے ابتسامہ
     
    • متفق متفق x 2
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,102
    بہت خوب.
    بھائی عنوان میں کچھ تبدیلی ہونی چاہیے
    شریکه حیات. شریک کے کاف کے بعد ہ بھی ہے.
    یا شاید دونوں کے لیے ایک ہی لفظ استعمال ہوتا ہے؟

    @رفی بھائی!
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  7. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,208
    اتنے ہلکے پھلے موضوع میں اتنا دقیق مسئلہ!

    بہرحال اصل لفظ تو شریکہ حیات ہی ہے لیکن اردو ادب میں شریک حیات بھی دونوں کے لئے استعمال کیا جاتا ہے۔ مرد و عورت میں فرق واضح کرنے کے لئے دیگر حروف کا سہارا لیا جاتا ہے (غالباً حروف جار) مثلاً میرا، میری، کا، کی وغیرہ۔ میرے خیال میں یہ اسی طرح ہے جیسے قرآن کریم میں بعض مردانہ صیغوں کے مخاطب مرد و خواتین دونوں کو لیا جاتا ہے۔ مزید وضاحت کوئی اردو کا ماہر ہی دے سکتا ہے۔
     
    • معلوماتی معلوماتی x 3
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ ایڈمن

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,102
    ہلکے پھلکے موضوع میں ہلکا پھلکا ٹچ دیا ہے. آجکل دقیق بحث کا وقت کس کے پاس ہے : )
    خیر، شریک رہے یا شریکہ سرکار میں پہنچے تو سبھی ایک ہوئے.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    ادھر پیسے ہاتھ سے خرگوش کی رفتار کے مانند نکل رہے ہیں اور یہاں بھائی لوگ. ...............ابتسامہ
     
  10. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,208
    بھائی جی تسی نتھیا گلی اچ برف خرید رہے او؟
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں