فیشن کہیں جسے!!!

سیما آفتاب نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏مارچ 6, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    475
    میں نے زیورات تک پہنے دیکھا ہے کچھ تصاویر میں

    اسی طرح کی ایک تصویر پر ایک صاحب نے کیپشن دیا ہو تھا
    " میں میکے چلی جاؤں گی تم دیکھتے رہیو" :ROFLMAO:
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,274
    اس کی کسر رہ گئ تھی
     
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,274
    بہت ہی عجیب لگتا ہے شاہ جی۔ اچھا بھلا نوجوان نظر آتا ہے لیکن یہ دوپٹہ ان کی مردانگي کو اپنے اندر چھپا لیتا ہے۔ اکبر الہ آبادی آج ہوتے تو شائد کچھ اس طرح لکھتے۔
    پوچھا جو ان سے آپ کا دوپٹہ وہ کیا ہوا - کہنے لگیں کہ سروں پر مردوں کے پڑ گیا۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    475
    :)
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں