بیوی سے جھگڑے کے فوائد

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 7, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    1. نیند میں کوئی خلل نہیں آتا
    سُن رہے ہو کیا ،
    لائٹ بند کرو ،
    پنکھا بند کرو ،
    کمبل ادھر دو ،
    ادھر منہ کرو ،
    وغیرہ
    .
    2. پیسے کی بچت
    جب تک بیوی سے جھگڑا رہتا ہے اس دوران بیوی پیسے نہیں مانگتی ۔
    .
    3. کشیدگی سے نجات
    جھگڑے کے دوران بات چیت بند ہوتی ہے جس سے
    روز روز کی کچ کچ کم ہوتی ہے اور شوہر بلا وجہ کشیدگی سے بچا رہتا ہے ۔
    .
    4 خود انحصاری بڑھتی ہے
    جو اپنا کام آپ کر سکتے ہیں وہ اس لیے نہیں کرتے کہ بیوی
    کر دیتی ہے، لڑائی کے بعد وہ چھوٹے موٹے کام
    (خود اٹھ کر پانی پینا، نہانے کے لیے اپنے کپڑے خود
    نکالنا، اپنے لئے خود چائے بنانے)
    خود کر کے شوہر کام کرنے کا عادی ہو جاتا ہے ۔
    .
    5. کام میں رکاوٹ نہیں ہوتی
    جھگڑے کے دوران کام کے وقت آپ کو بیوی کی فالتو کالز
    ( کیا کر رہے ہو؟
    دل نہیں لگ رہا ہے ،
    آج موسم کیسا ہے ،
    کھانا کھایا تھا ؟
    اس قسم کے فقرے )
    نہیں آتے، جس سے آپ اپنے کام پر بھر پورتوجہ مرکوز کر سکتے ہیں ۔
    .
    6. گھر جلدی جانے کی فکر سے آزادی
    (سب سے زیادہ شوہروں کو کام کے بعد جلدی گھر
    آنے کے لئے گھر سے بار بار فون آتے ہیں مگر ایک
    بار جھگڑا ہو جانے کے بعد آپ کچھ دن تک اس
    فکر سے دور رہ سکتے ہیں ۔
    .
    7. آپ کی قدربڑھتی ہے
    یہ انسان کی نفسیات ہے کہ جو چیز نہیں ہوتی اسکی
    قیمت کا احساس تب ہی ہوتا ہے، جھگڑے کے دوران
    بیوی کو آپ کی قدر کا احساس ہوتا ہے ۔
    .
    8. محبت بڑھتی ہے
    آپس میں جھگڑے سے محبت
    بڑھتی ہے، کیونکہ اکثر دیکھا گیا ہے ایک بار
    بارش ہو جائے تو موسم سہانا ہو جاتا ہے ۔
    .
    اور بھی بہت سےفوائد ہیں.
    مگر وقت کی کمی کی وجہ سے لکھنا مشکل ہے ۔
    .
    تو آئیے عہد کریں کہ آج کے بعد ہم سب شوہر
    مہینے میں ایک نہ ایک بار اپنی بیوی سے جھگڑا
    ضرور کریں گے (بیوی تو ہمیشہ تیار رہتی ہے)
    تاکہ ایک ماہ میں کچھ دن شوہر حضرات بھی کچھ وقت
    امن و سکون سے گزار سکیں ۔
    .
    شوہروں کے مفاد میں جاری
    نوٹ: - جھگڑا اپنےرسک پر اور اپنی جسمانی صحت کے مطابق کریں ۔
    جھگڑے کے ضمنی اثرات کی ذمہ داری مصنف کی نہیں ہوگی ۔
    زنانہ آلاتِ حرب (بیلن ،ڈنڈا،جھاڑو) سے بچنے کا خود بندوبست کریں ۔


    نوٹ:

    گپ شپ کی حد تک ان پوسٹس کو دیکھا جائے :p
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  2. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    یہ تو آپ نے راز ہی افشا کردیا اپنے فوائد کا :)
    چلیے اب اگلے مہینے کی اپڈیٹ دیکھتے ہیں فوائد کے حوالے سے :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
  3. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,210
    سیاستاں تے ساڈے نال! :rolleyes:

    میں نے تو تھریڈ پڑھا ہی نہیں، سمجھیں ایک آنکھ سے دیکھا دوسری سے نکال دیا، بس آخری سے پہلا نوٹ کچھ کچھ دیکھا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  4. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,210
    اگلے مہیںے جو تھریڈ دیکھنے کو ملے گا وہ یہی ہوگا کہ "بیوی کے قدموں تلے بھی جنت ہوتی ہے"
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 4
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    ہا ہا ہا ہا
    نسخہ آزمائے بغیر ہی ہار مان گئے آپ؟؟
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  6. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,210
    لے میں کب؟

    وہ تو ساجد پائن نے تھریڈ پوسٹا ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    اپڈیٹ تو سب سے ہی متوقع ہے نا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  8. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    راز افشا نہیں کیا بلکہ اپنی خوشی بیاں کی ہے جسے یہاں پہ موجود اکثر بھائی سمجھتے ہیں ھاھاھاھا
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  9. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    اک نوٹ بھی اگر پڑھا ہے تو خوشی کی انتہا دیکھنے والی ہو گی آپ . اتنا تو پتہ ہے مجھے ابتسامہ
     
  10. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    ابتسامہ
    اگلے مہینے کا انتظار کریں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں