اردو مجلس کی نئی ناظمہ، سیما آفتاب سسٹر!

رفی نے 'ضروری اعلانات' میں ‏مارچ 7, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,232
    السلام علیکم اردو مجلس!


    ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے نہایت مسرت محسوس ہو رہی ہے کہ اردو مجلس پر محترمہ سیما آفتاب سسٹر کی بحیثیت ناظمہ تقرری کی گئ ہے۔

    سیما آفتاب سس گو کہ مجلس انتظامیہ میں پہلی بار شامل ہو رہی ہیں لیکن انہیں فورم سے متعلق وسیع انتظامی تجربہ حاصل ہے، اس سے پہلے ایک مشہور فورم کی انتظامیہ کا حصہ بھی رہ چکی ہیں۔

    مجلس تفریح، اور مجلس شعر و ادب ان کی نگرانی میں رہیں گے۔ خاص طور پر گوشہ نسواں اور خواتین اراکین سے متعلق امور ان کی اہم ذمہ داری ہوں گے۔

    تمام انتظامیہ کی جانب سے سسٹر کو مبارکباد قبول ہو۔

    اللہ تعالی انہیں اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے انجام دینے کی توفیق عطا فرماۓ آمین!

    منجانب: انتظامیہ اردو مجلس
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 7
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,131
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    سیما آفتاب سسٹر کو انتظامیہ میں شمولیت پر مبارکباد.

    آمین یارب.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,112
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    سسٹر سیما آفتاب آپ کو انتظامیہ میں شمولیت پر مبارکباد کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    جزاک اللہ خیرا

    میری کوشش ہوگی کہ اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھا سکوں ان شاء اللہ

    آپ۔سب کا بہت شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  5. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,576
    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    مبارک ہو سسٹر۔ اللہ ذمہ داری پوری کرنے کی توفیق عطا فرمائے ۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  6. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    آمین ۔۔۔ جزاک اللہ خیرا
     
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,232
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں