کر بھلا ہو بھلا ( ویڈیو)

سیما آفتاب نے 'متفرقات' میں ‏مارچ 10, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    415


    تنبیہہ: ویڈیو میں میوزک شامل ہے۔ دیکھنے سے پہلے والیم آف کر لیں۔​
     
    Last edited by a moderator: ‏مارچ 16, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,169
    بہت خوب سسٹر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,268
    واٹس اپ پر مجھے بھی موصول ہوئی کہ اسے شارٹ اینیمیٹڈ موویز میں سے آسکر ایوارڈ ملا ہے؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    415
    جزاک اللہ خیرا

    جی مجھے بھی اسی اطلاع کے ساتھ موصول ہوئی تھی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    415
    میں نے ابھی دوبارہ میسج دیکھا تو اس میں آسکر انعام یافتہ موو ی کا نام "Piper " بتایا تھا جو یو ٹیوب پر اس ربط پر موجود ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,868
    اس ویڈیو میں تو میوزک ہے !
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,268
    توجہ دلانے کا شکریہ، جزاک اللہ خیرا!

    آفس میں سپیکرز آف ہوتے ہیں اس لئے اس طرف دھیان نہیں گیا۔

    @سیما آفتاب سسٹر کیا خیال ہے اگر تھریڈ کو برقرار رکھنا ہے تو ایک تنبیہہ ڈال دی جائے کہ والیم بند کر کے دیکھیں!
     
    • متفق متفق x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  8. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    415
    جی بالکل
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں