سید اعجاز علی شاہ بھائی کو دلی مبارکباد!

رفی نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏مارچ 11, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,268
    السلام علیکم اردو مجلس!

    انتہائی مسرت کے ساتھ آپ کو اطلاع دی جاتی ہے کہ:

    اردو فورمز کی دنیا کا ممتاز نام!

    اردو مجلس کے مخلص اور بانی ارکین میں سے ایک!

    دس ہزار سے زیادہ مراسلات اور 295 موضوعات کے ساتھ ٹاپ پوسٹرز میں سے ایک!

    سافٹ انجینئرنگ میں ماسٹر ڈگری ہولڈر!

    جانے مانے گرافک ڈیزائنر، اسلامی گرافکس کے ماہر!

    آپ کے ہمارے ہر دلعزیز!


    سید اعجاز علی شاہ



    شادی کے بندھن میں بندھ چکے ہیں


    [​IMG]

    گزشتہ کل ان کا نکاح ہوا اور رخصتی اگلے دو تین دن میں متوقع ہے۔ اس مبارک موقع پر ہم اردو مجلس کی جانب سے اعجاز بھائی اور بھابھی کو زندگی کے اس نئے سفر پر ڈھیروں دعائوں کے ساتھ دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔


    بارک اللہ لکما و بارک علیکما و جمع بینکما فی خیر



    امید ہے کہ شادی کے بعد الریاض واپسی پر وہ مجلس پر حسب وعدہ باقاعدہ حاضری لگوائیں گے ان شاء اللہ، دعا ہے کہ اللہ تعالی ان دونوں کی زندگي کو خوشیوں سے بھر دے اور ان کی تمام نیک خواہشات کو پایہ تکمیل تک پہنچاۓ۔ آمین!
     
    Last edited: ‏مارچ 11, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • اعلی اعلی x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. ابو حسن

    ابو حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    353
    وعلیکم السلام و رحمة اللّٰه وبركاته

    اعجاز علی بھائی و زوجۃ

    بَارَكَ اللَّهُ لَك ، وَبَارَكَ عَلَيْك ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ وَعَافِيَةٍ

    اللّٰه تعالٰى آپ دونوں کو خیر پر جمع فرمائے ،
    ایک دوسرے کے شر سے محفوظ رکھے ،
    ہر لگ جانے والی نظر سے محفوظ رکھے ،
    ہر فتنہ پھیلانے والی/والے سے محفوظ رکھے،
    ہر شر پھیلانے والی/والے سے محفوظ رکھے ،
    ہر دوست نما دُشمن سے حفاظت فرمائے
    آپ دونوں کو ایک دوسرے کا ایمان بڑھانے میں مدد گار بنائے،
    خاتم الانبیاء سیدالاولین و الاخرین صلی اللّٰه علیہ وسلم اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضى اللّٰهُ عنہاکے درمیان جیسی محبت تھی ویسی آپ دونوں کو عطا فرمائے
    آپ دونوں میں اُلفت اور مُحبت کو ہر گزرتے دن سے آنے والے دن میں مزید بڑھائے،
    آپ دونوں کو ایسی صالح اولاد سے نوازے جو اللّه کے حُکموں کو پورا کرنے
    اور رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے والی ہو
    آپ دونوں کیلئے صدقہ جاریہ بنیں اور جنت الفردوس میں جانے کا ذریعہ بنیں
    اللّه تعالٰی آپ دونوں کی عُمروں میں ، اَعمال صَالحہ میں ، علم ِنافعہ میں ، رزق حلال میں ، صحتِ کاملہ میں اور عزت میں برکت عطا فرمائے ،
    اس نکاح کو آپ کے والدین کیلئے باعثِ خیرو مُسرت بنائے اور آپ کو اپنے والدین کی خدمت اَحسن طریقے سے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,169
    السلام علیکم،
    اعجاز بھائ اور ہماری بھابھی کو بہت بہت مبارکباد
    جی ہمارے اعجاز بھائ کسی تعارف کے محتاج نہیں اور مجلس کے لیے ان کی خدمات قابل قدر ہیں۔
    اس خبر کے ہم ایک عرصہ سے منتظر تھے۔
    ہم دعا گو ہیں کہ اللہ ت‏عالی ان کی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بناۓ۔ اس شادی کو ان دونوں اور دونوں خاندانوں کے لیے خوشی اور مسرت کا سبب بناۓ اور ان کی تمام نیک خواہشات کی تکمیل فرماۓ آمین!
    رفی بھائ اطلاع دینے کا شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
  4. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,581
    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ
    بہت بہت مبارک ہو شاہ جی۔ اللہ تعالی آپ کو خوشیوں بھری زندگی عطا فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 2
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,268
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  6. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    وعلیکم اسلام و رحمتہ اللہ و برکاتہ

    مبارک ہو اعجاز بھائی
    اللہ تعالی ہمارے بھائی اور بھابھی کو دنیا و آخرت میں کامیاب کرے آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  7. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    534
    شادی مبارک ہو
    بارک اللہ لکما و بارک علیکما و جمع بینکما فی خیر
     
    Last edited: ‏مارچ 12, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  8. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,868
    وعلیکم السلام و رحمة الله وبركاته
    ماشاء الله
    بارک اللہ لکما و بارک علیکما و جمع بینکما فی خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  9. شفقت الرحمن

    شفقت الرحمن ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جون 27, 2008
    پیغامات:
    718
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ

    سید اعجاز علی شاہ صاحب کو شادی کی بہت بہت مبارکباد۔

    بارك الله لك وبارك عليك وجمع بينكما في خير

    شادی بیاہ کے موقع پر ہنسی مزاح بھی چلتا ہے تو اسی لیے عرض ہے کہ۔۔۔
    ہمارے ممدوح کو مستقبل میں"سنیے! پیمپر ختم ہیں اور دودھ لیتے آنا۔۔۔" کی آواز سننا مبارک ہو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  10. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,169
    ابتسامہ
    بھائ ہم بھی آپ کے ساتھ دعاگو ہیں کہ ایسا مرحلہ جلد ہی آ جاۓ۔ آمین!
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں