اندھا دھند ٹوٹکے

ساجد تاج نے 'گپ شپ' میں ‏مارچ 12, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    اندھا دھند ٹوٹکے

    ١۔ اگر آپ کے بچے مٹی کھاتے ہیں تو انہیں تھوڑی سیمینٹ بھی کھلا دیں تاکہ بنیاد پکی ہوجائے۔
    ‬:
    ایک سوال پریشان کر رہا ہے،گروپ کے اہل علم رہنمائی فرمائیں... کہ!
    کامیابی پورا جسم چھوڑ کر صرف قدم ہی کیوں چومتی ہے؟


    ‏تحقیق بتاتى هے کے .
    دھوکہ کھانے کے علاوہ ‎چائے پینے سے بھی آنکھیں کھل جاتی ہیں

    : اگر آپ کے ہاتھ میں درد ہے تو۔۔ ایک ہتھوڑی لیں اور کھینچ کے پیر پہ دے ماریں۔۔ یقین کریں ہاتھ کا درد بھول جائیں گے۔

    : پہلے لوگوں کی عزت ان کے ہاتھ میں ہوتی تھی

    آج کل میموری کارڈ میں ہوتی ہے

    اگر آپ کے دانت میں کیڑا لگ گیا ہے تو دو ہفتوں تک کھانا پینا چھوڑ دیں۔۔ کیڑا خود ہی بھوکامرجائے گا۔
    ..

    : اگر آپ کو رات دیر تک جاگنے کی عادت ہے تو چوکیداری کر لیں تاکہ آمدنی ہو جاۓ


    : جیسے جیسے عمر بڑھتی ہے
    دن بہ دن انسان امیر ہوتا جاتا ہے

    چاندی بالوں میں
    سونا دانتوں میں
    موتی آنکھوں میں
    شکر خون میں
    اور مہنگے پتھر کڈنی میں پاۓ جاتے ہے

    یہی زندگی کی سچائی ہے


    اگر کسی کو میری پوسٹ اچھی نہیں لگتی
    تو اسکو پورا حق ہے کہ
    اپنے موبائل کو دیوار پر مار کر توڑ دے
    کیونکہ
    آپکی خوشی سے بڑھ کر
    اور کچھ نہیں میرے لئے


    بشکریہ واٹس ایپ
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    415
    واقعی اندھا دھند ٹوٹکے ہیں :D
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  3. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    جی واقعی اندھا دھند ہیں ٹوٹکے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    415
    پڑھتے پڑھتے کافی 'دھند' چھٹ بھی گئی
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    یہ تو اور بھی اچھی بات ہے :ROFLMAO:
     
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    534
    بہت خوب
    بھائی ساجد تاج کو شاید تجربہ ہوچکا ہے :p
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  7. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    ہاں جی کر لو گلاں ابتسامہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں