جوتے کی اہمیت

ساجد تاج نے 'طنز و مزاح' میں ‏مارچ 15, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    پاکستانی قوم اور جوتے کی اہمیت

    شادی میں - جوتا چھپائ
    مسجد میں : جوتا چرائی
    مرگی میں :جوتا سنگھائ
    جلسوں میں : جوتا پھینکائ

    جوتے جوتے پہ لکھا ہے—کھانے والے کا نام
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,063
    جلسوں والا سیاسی جوتا میرے خیال میں کوئ اچھی بات نہیں ہے۔
    لیکن جوتا پھینکنا اور جوتا پھینکوانا دو الگ باتیں ہیں۔
    دوسرا والا عمل پہلے والے جوتے کا رد عمل ہو سکتا ہے۔
     
    Last edited: ‏مارچ 15, 2018
    • متفق متفق x 1
  3. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,089
    عوم کو اب تک جوتے کی نوک پر رکھا گیا تو کوئی بات نہیں، خواص کو پڑنے لگے تو اخلاقیات یاد آ گئیں۔ یہ اپنے ہاتھوں کا کیا سامنے آ رہا ہے اس میں اچنبھے والی کونسی بات۔ عوام کو شعور دیا ہوتا، تعلیم دی ہوتی، اچھا مستقبل دیا ہوتا تو وہ جوتا بازی نہ کرتے۔ جب پیدا ہونے سے لے کر مرنے تک کبھی حکمرانوں کے جوتے ہی کھاتے آئے تو ایک آدھ مار لیا تو کونسی قیامت ٹوٹ گئی۔ اور اس میں اگر مزید کچھ شرفاء بھی لپیٹ میں آ جائیں تو برابر کے حقدار ہیں۔
     
    • متفق متفق x 3
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    جیسے حالات چل رہے ہیں سیاستدانوں کے ایسے جوتے ہزار بار ان کے اوپر آئیں گے
     
  5. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,734
    سو پرسنٹ متفق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    371
    جوتے جوتے پہ لکھا ہے کھانے والے کا نام

    خوب کیا :)
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں