بلا عنوان

بابر تنویر نے 'متفرقات' میں ‏مارچ 18, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,133
    السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    یہ دبئ کے حکمران شیخ محمد کی سنہ 2004 شادی کی تقریب کی تصویر ہے۔

    upload_2018-3-18_7-9-19.png

    تصویر میں شیخ محمد کی ہونے والی بیگم شائد نکاح نامے پر دستخط کر رہی ہے۔ ذرا اس تصویر پر غور کریں۔ خاتون کے سامنے والے میز پر مختلف قسم کے خنجر اور تلوار وغیرہ رکھے ہیں۔ معلوم نہیں کہ یہ اپنی ہونے والی بیگم کو ڈرانے کی کوشش ہے یا کہ اپنی ہونے والی بیگم کا استقبال کرنے کا کوئ طریقہ ہے۔
    آپ سب اس بارے میں کیا کہتے ہیں۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    398
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

    کہیں یہ 'گن پوائنٹ' کی طرح 'خنجر/تلوار پوائنٹ' نکاح تو نہیں؟؟ :D
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,251
    بابر بھائی پہلے پتہ کروا لیں کہ یہ سب آلات حرب شیخ نے رکھے ہیں کہ شیخہ نے رکھوائے ہیں؟
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 3
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,160
    یہی خیال مجھے بھی آیا تھا. موضوع دیکھ کر.مگر شیخہ نہیں امیرتہ. ویسے ابومحمد آجکل اس موضوع پر زیادہ گپ کر رہے ہیں کہیں تعدد الزوجات میں دوسرا قدم تو نہیں اٹھا لیا. اگر ایسا ہے تو پھر سوچنا پڑے گا.
     
    Last edited: ‏مارچ 19, 2018
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. ابو حسن

    ابو حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    353
    مجھے لگتا ہے شیخ نے رکھوا کر بیگم کو یہ باور کروایا ہے کہ مارکٹائی کے وقت تم ہرگز ہرگز یہ ہتھیار استعمال نہیں کرو گی مجھ پر:p
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,251
    شیخہ ہو یا امیرۃ مارنا تو اس نے خنجر ہی ہے:p

    اور شیخ کو لگے نہ لگے آپ ہمارے شیخ بابر تنویر کو شہید کروا کر چھوڑیں گے ;)
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,160
    بھائی۔ ہم نے تو مبروک کا لفظ لکھا تھا ۔ بعد میں غلطی کا احساس ہوا ،تو رات گئے ترمیم کر کے سوئے ۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
    • دلچسپ دلچسپ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں