اعتراف

صدف شاہد نے 'شعری مجلس' میں ‏مارچ 18, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. صدف شاہد

    صدف شاہد نوآموز.

    پیغامات:
    308

    سب سے مشکل کام

    خوف خود شناسی سے
    اپنے اآپ کو ہر شخص
    اس طرح بچاتا ہے
    جس طرح کوئی روگی
    اپنے جسم کے ناسور
    شرم سے چھپاتا ہے
    میرا سب سے مشکل کام
    اپنی ذات کی تہہ تک
    اک شگاف کرنا ہے
    اور جو ملے اس کا
    اعتراف کرنا ہے

    شاعر : نامعلوم
     
    بابر تنویر, رفی اور سیما آفتابنے شکریہ ادا کیا .
  2. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    پیغامات:
    510
    بہت عمدہ انتخاب
     
    بابر تنویر نے شکریہ ادا کیا ہے.
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    پیغامات:
    12,450
    بہت عمدہ شیئرنگ!

     
    بابر تنویر نے شکریہ ادا کیا ہے.
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    پیغامات:
    7,313
    بہت خوب
     
    صدف شاہد نے شکریہ ادا کیا ہے.
  5. صدف شاہد

    صدف شاہد نوآموز.

    پیغامات:
    308
    شکریہ سسٹر جی
    خوش رھیں
     
  6. صدف شاہد

    صدف شاہد نوآموز.

    پیغامات:
    308
    پسندیدگی کے لئے شکریہ
    سلامت رھیںآمین
     
  7. صدف شاہد

    صدف شاہد نوآموز.

    پیغامات:
    308
    پسندیدگی کے لئے شکریہ
    شاد و آباد رھیں آمین
     
    بابر تنویر نے شکریہ ادا کیا ہے.

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں