جھوٹ کبھی چھپتا نہیں"!!

ساجد تاج نے 'اسلامی ذرائع ابلاغ' میں ‏مارچ 19, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    اسٹیفن کا سارا جسم مفلوج تھا۔۔۔پھر وہ رفع حاجت کیسے کرتا تھا وہ کھانا کیسے کھاتا تھا اس کے جسم میں خوراک کیسے جاتا تھا اس کا معدہ کیسے ہضم کرتا تھا چبانے کے لئے جبڑوں کا حرکت کرنا ضروری ہے خوراک اگر لیکویڈ ہو تو اس کو نیچے اتارنے کے لئے حلق کے عضلات کا ہلنا ضروری ہے اگر خوراک مصنوعی پائپ کے ذریعے پہنچائ جاتی تھی تو وہ خوراک کی نالی کدھر ہے اگر یورین بیگ کا استعمال کرتا تھا تو وہ بیگ کہاں ہے کہا جارہا ہے کہ اس کے لئے ایسا کمپیوٹر ایجاد کیا گیا تھا جو اس کے پلکوں کی حرکات سے اسکرین پر اس کے تاثرات ٹائپ کرتا جو سائونڈ کے ذریعے سامعین تک پہنچتا تو سوال یہ ہے کہ جب پلکوں کے ذریعے انسان کی بات سمجھی جاسکتی ہے تو پھر تشدد کے ذریعے مجرموں سے تحقیقات کیوں کی جاتی ہے۔۔اگر ایسا کوئ کمپیوٹر ہے تو اس کی چپ دماغ پر فٹ کرکے بڑے سے بڑے راز اور اہم انکشافات دہشتگردوں و دیگر جاسوسوں سے کیوں نہیں اگلوائے جاسکتے۔۔؟؟؟اسٹیفن جب بلیک ہولز دریافت کرسکتا تھا تو فزکس و دیگر علوم کا ماہر ہونے کے باوجود اپنی بیماری کا علاج کیوں نہیں دریافت کرپایا۔۔اسٹیفن نے صرف ہول دریافت کئے اور مزے کی بات کہ فورا اس کہکشاں کے خالق کو جھٹلادیا۔۔نتیجہ : سائنس کے ذریعے الحاد فروغ پانے لگا۔حقیقت : اسٹیفن ایک ڈمی باڈی اور ڈول کے سوا کچھ نہیں اسکے پس پردہ طاقت ہی اسٹیفن ہے جو دنیا کو سائنس کے نام سے گمراہ کررہی ہے۔۔۔۔اور وہ ہے " دجالی طاقت فری مینسین"اعتراض : تو اسکے لئے معذور کا ہی استعمال کیوں کیا گیا ؟؟؟جواب : کیا؟؟ کیوں؟؟ کیسے؟؟ والے ناقدین کے الجھن سے نمٹنا تھا وجہ یہ تھی کہ اسٹیفن سامنے والے کی سننے کے لئے نہیں بلکہ صرف اپنی رام لیلا بتانے کے لئے ایجاد کیا گیا تھا۔۔۔سائنس سے انکار نہیں مگر جھوٹ کبھی چھپتا نہیں"!!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. سیما آفتاب

    سیما آفتاب محسن

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    502
    واللہ اعلم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. صدف شاہد

    صدف شاہد نوآموز.

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    308

    واللہ اعلم
    اس نے تو جانے بلیک ہول دریافت کیا کے نہیں ہاں البتہ میرے ملک کی بہت سی بستیوں میں ایسے ہولز ضررور موجود ہیں بِغیر ڈھکن کے جن کی بدولت آئے دن معصو م ،کم سن غریب زادے/زادی اپنی زندگیوں سے ہاتھ دھو بیٹھتے ہیں اُن کی دریافت ابھی باقی ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  4. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,758
    یقینا ایسا ہی ہے ہمارے میں بے تحاشا ایسے ہول موجود ہیں جن پر آج تک ڈھکن لگایا نہیں جا سکا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    اگر سچ بھی ہے تو یہ اس رب کا معجزہ تھا جس کا وہ انکاری تھا! اگر سچ نہیں ہے تو سمجھ لیں کہ انہوں نے اپنی چال چلی اور رب نے انہی پر الٹی کر دی! سبحان اللہ!
     
    • متفق متفق x 1

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں