تربیت اور تضاد

سیما آفتاب نے 'گوشۂ نسواں' میں ‏مارچ 22, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    378
    ممّا میں آگیا بہت بھوک لگی ہے جلدی سے کھانا دیں ۔۔ (اسکول سے آتے ہی علی نے کھانے کی ٹیبل کی طرف رخ کیا )۔۔۔

    بس 5 منٹ بیٹا ۔۔۔(کچن سے ماں نے پتیلی میں چمچہ چلاتے ہوے کہا )۔

    ارے اتنا سارا کھانا ۔۔۔۔اور اس نے تھیلی میں سے نکال کے کھانا شروع کردیا۔۔۔۔

    ماں کچن سے باہر آئی تو دیکھا علی کھانے میں مصروف ہے ۔۔۔

    ارے چھوڑو اسے یہ تمھارے کھانے کے لئے نہیں ہے ۔۔آج فرج صاف کیا تو سوچا باسی کھانا اور سامان ماسی کو دے دوں اور تم سے دو منٹ صبر نا ہوا ۔۔۔چھوڑو اسے بیمار ہوجاؤگے ۔۔

    علی : پر ممّا اگر یہ کھانے کے لئے نہیں، کوئی بیمار ہوسکتا ہے تو ماسی بھی تو ہو سکتی ہے ۔آپ اسے کیوں دے رہیں ہیں ؟؟؟۔

    منقول
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  2. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,122
    ایسی نیت والوں کو تازہ کھانے کے نام پر بھی گدھے کا گوشت ہی ملتا ہے ;)

    جیسا کرو گے ویسا بھرو گے
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    501
    بہت عمدہ
    جزاک اللہ خیرا
    جیسی کرنی ویسی بھرنی!
     
  4. صدف شاہد

    صدف شاہد ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    160
    بہترین پیغام ہے
    جزاک اللہ خیرا
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں