طلاق کے بعد رجوع کا طریقہ

ماجد افضل نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏اپریل 2, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ماجد افضل

    ماجد افضل نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    12
    اسلام علیکم ایک آدمی اپنی بیوی کو ایک طلاق دیتا ہے 1 ماہ بعد پھر 1 طلاق دیتا ہے ایسے ہی 3 بار طلاق پوری کرتا ہے اب 3 طلاق ہونے کے بعد 6 ماہ ہو جاتے ہیں اور اب وہ دونوں سوچتے ہیں پھر سے ایک ہو جائیں تو اس بارے میں کیا طریقہ ہوگا قرآن حدیث کی روشنی میں رہنمائی فرمائیں
    جزاک اللہ
     
  2. ماجد افضل

    ماجد افضل نوآموز

    شمولیت:
    ‏مارچ 14, 2018
    پیغامات:
    12
    اس سوال کے ساتھ ایک اور بات کرنا چاہو گا میں نے ڈاکٹر ذاکر نائیک کی ویڈیو سنی تھی جس میں وہ کہتے ہیں صحیح طریقے سے تعلق دینے کے بعد پھر سے اسی شخص سے نکاح ہو سکتا ہے لیکن نیا نکاح نیا حق مہر کیا یہ بات صحیح ہے
     
  3. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    وقفہ وقفہ سے تین بار طلاق دے دی جائے تو پھر وہ دونوں ایک نہیں ہوسکتے۔
    مرد کوئی اور عورت تلاش کرے اور عورت کوئی اور مرد۔
     
  4. رفیق طاھر

    رفیق طاھر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جولائی 20, 2008
    پیغامات:
    7,943
    یہ اس وقت جب صرف ایک یا دو طلاق ہوئی ہو اور عدت مکمل ہو جائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جزاک اللہ خيرا شیخ محترم
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں