جنت کا راستہ

عبد الرحمن یحیی نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏اپریل 15, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عبد الرحمن یحیی

    عبد الرحمن یحیی -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 25, 2011
    پیغامات:
    2,310
    جنت کا راستہ
    إمام الذهبي رحمه الله لکھتے ہیں :

    " فوالله إن ترتيل سُبع القرآن في تهجد قيام الليل ،
    مع المحافظة على النوافل الراتبة ، والضحى ، وتحية المسجد ،

    اللہ کی قسم ! تھجد میں قرآن کریم کی سات بڑی سورتوں کی تلاوت کرنا ، اور اس کے ساتھ موکدہ سنتوں کی پابندی کرنا ، چاشت کی نماز اور تحیة المسجد پڑھنا

    مع الأذكار المأثورة الثابتة ، والقول عند النوم واليقظة ، ودبر المكتوبة والسحر ،
    اس کے ساتھ ساتھ مسنون اذکار ، سونے اور اٹھنے کے وقت اور فرض نمازوں کے بعد اور صبح کے وقت کی دعائیں پڑھنا

    مع النظر في العلم النافع ، والاشتغال به مخلصا لله،
    مع الأمر بالمعروف وإرشاد الجاهل وتفهيمه ، وزجر الفاسق ، ونحو ذلك،

    علم نافع کی جستجو ، اور اللہ تعالی کے لیے مخلص ہو کر اس میں مشغول ہو جانا
    اس کے ساتھ نیکی کا حکم دینا ، نادان اور جاھل کو سمجھانا ، فاسق کو زجر و توبیخ وغیرہ وغیرہ

    مع أداء الفرائض في جماعة بخشوع وطمأنينة وانكسار وإيمان ،
    مع أداء الواجب ، واجتناب الكبائر ، وكثرة الدعاء ، والاستغفار ، والصدقة ، وصلة الرحم، والتواضع ،
    والإخلاص في جميع ذلك؛

    اس کے ساتھ فرائض کی ادائیگی جماعت کے ساتھ وہ بھی پورے خشوع و خضوع ، اطمینان اور انکساری اور ایمان کے ساتھ ،
    اس کے ساتھ واجبات کی ادائیگی، کبیرہ گناہوں سے اجتناب ، کثرت سے دعائیں اور استغفار کرنا، صدقہ ، صلی رحمی کرنا اور تواضع اختیار کرنا اور ان سب کاموں میں اخلاص کا ہونا

    لشغلٌ عظيمٌ جسيم، ولمقام أصحاب اليمين وأولياء الله المتقين" .
    یہ (سب) بہت بڑا اور شاندار کام ہے ، اور یہ اصحاب الیمین اور اللہ سبحانہ و تعالی کے متقی اولیاء کا مقام ہے ۔

    سير أعلام النبلاء ٨٥/٣

    اللھم اجعلنا منھم
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • اعلی اعلی x 2
    • مفید مفید x 1
  2. رفی

    رفی منتظمِ اعلٰی

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,174
    جزاک اللہ خیرا شیخ، اللہ ہمیں اس راہ پر چلنے کی توفیق عطا فرمائے، آمین!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. ام مطیع الرحمن

    ام مطیع الرحمن محسن

    شمولیت:
    ‏جنوری 2, 2013
    پیغامات:
    1,550
    اللھم اجعلنا منھم
    جزاک اللّہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. ابو حسن

    ابو حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    351
    جزاک اللہ خیرا

    اللھم اجعلنا منھم، آمین

     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں