ابو عکاشہ بھائی کے 13،999 + 1 مراسلات

رفی نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏اپریل 16, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,239
    السلام علیکم اردو مجلس!

    آج صبح مجلس پر آیا تو دیکھا کہ ابو عکاشہ بھائی کی پوسٹس کے ساتھ کچھ عجیب سا فگر نظر آ رہا ہے اور وہ یہ تھا: تیرہ ہزار نو سو ننانوے

    غور سے دیکھا تو پتہ چلا کہ ان کی پوسٹس کی تعداد ہے جو کہ ایک کم چودہ ہزار ہے، یعنی دو سات سات ہزار ہونے میں ایک پوسٹ باقی ہے ۔ ۔ ۔ ۔

    خیر پورا دن انتظار کرنے کے بعد بلآخر انہوں نے ایک پوسٹ مزید کر دی اور اس طرح اپنے دو سات سات ہزار کو ملا کر چودہ ہزار بیش قیمت مراسلات کو پورا کر لیا، میری طرف سے یہ سنگ میل عبور کرنے پر عکاشہ بھائی کو بہت بہت مبارکباد، اللہ تعالٰی اس میں مزید برکت ڈالے اور آپ کے لئے صدقہ جاریہ بنائے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
    • دلچسپ دلچسپ x 2
  2. Ishauq

    Ishauq محسن

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,577
    خیر سے ہر پوسٹ ہی قابل ذکر ہوتی ہے عکاشہ بھائی کی۔
    بہت بہت مبارک ہو
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,131
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ،
    ماشاء اللہ۔ عکاشہ بھائ کو بہت بہت مبارک ہو۔ دعاگو ہیں کہ یہ سفر اسی رفتار سے جاری رہے۔
    رفی بھائ اطلاع دینے کا شکریہ۔ جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  4. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,867
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ
    ماشا الله
    بہت مبارک ہو ابو عکاشہ بھائی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  5. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,156
    شکریہ. رفی بھائی. اللہ کی توفیق کے بغیر کچھ بھی ممکن نہیں.اللهم لك الحمد حمدا كثيرا. جزاک اللہ خیرا.تمام احباب کا شکریہ. اللہ آپ کی پرخلوص دعاؤں کو قبول فرمائے. آمین.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں