حافظ عبد الکریم کو شادی مبارک

بابر تنویر نے 'مجلسِ تہنیت' میں ‏اپریل 27, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,203
    السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ۔
    انتہائ مسرت کے ساتھ تمام اراکین مجلس کو اطلاع دی جاتی ہے کہ اردو مجلس کے ایک رکن حافظ عبدالکریم 26 اپریل کو شادی کے بندھن میں بند چکے ہیں۔ ایڈمن اور انتظامیہ اردو مجلس کی جانب سے انہیں دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔

    بارک اللہ لکما و بارک علیکما و جمع بینکما فی خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 9
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,213
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    ماشاءاللہ ۔ بارک اللہ لک ، اللہ دین و دنیا کی تمام بھلائیاں عطا فرمائے ۔
    اطلاع دینے کا شکریہ بابربھائی ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  3. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    535
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. ابو حسن

    ابو حسن رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏جنوری 21, 2018
    پیغامات:
    353
    وعلیکم السلام و رحمة اللّٰه وبركاته

    حافظ عبدالکریم بھائی و زوجۃ

    بَارَكَ اللَّهُ لَك ، وَبَارَكَ عَلَيْك ، وَجَمَعَ بَيْنَكُمَا فِي خَيْرٍ وَعَافِيَةٍ

    اللّٰه تعالٰى آپ دونوں کو خیر پر جمع فرمائے ،
    ایک دوسرے کے شر سے محفوظ رکھے ،
    ہر لگ جانے والی نظر سے محفوظ رکھے ،
    ہر فتنہ پھیلانے والی/والے سے محفوظ رکھے،
    ہر شر پھیلانے والی/والے سے محفوظ رکھے ،
    ہر دوست نما دُشمن سے حفاظت فرمائے
    آپ دونوں کو ایک دوسرے کا ایمان بڑھانے میں مدد گار بنائے،
    خاتم الانبیاء سیدالاولین و الاخرین صلی اللّٰه علیہ وسلم اور سیدہ عائشہ صدیقہ رضى اللّٰهُ عنہا کے درمیان جیسی محبت تھی ویسی آپ دونوں کو عطا فرمائے
    آپ دونوں میں اُلفت اور مُحبت کو ہر گزرتے دن سے آنے والے دن میں مزید بڑھائے،
    آپ دونوں کو ایسی صالح اولاد سے نوازے جو اللّه کے حُکموں کو پورا کرنے
    اور رسول اللّه صلی اللّه علیہ وسلم کی سنتوں پر عمل کرنے والی ہو
    آپ دونوں کیلئے صدقہ جاریہ بنیں اور جنت الفردوس میں جانے کا ذریعہ بنیں
    اللّه تعالٰی آپ دونوں کی عُمروں میں ، اَعمال صَالحہ میں ، علم ِنافعہ میں ، رزق حلال میں ، صحتِ کاملہ میں اور عزت میں برکت عطا فرمائے ،

    اس نکاح کو آپ کے والدین کیلئے باعثِ خیرو مُسرت بنائے اور آپ کو اپنے والدین کی خدمت اَحسن طریقے سے کرنے کی توفیق عطا فرمائے آمین یا رب العالمین
     
    Last edited: ‏اپریل 27, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  5. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    535
    آمین۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,869
    وعلیکم السلام ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    بارک اللہ لکما و بارک علیکما و جمع بینکما فی خیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,280
    و علیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    بارک اللہ لکما و بارک علیکما و جمع بینکما فی خیر

    حافظ عبدالکریم بھائی کو بہت بہت مبارک اور بابر بھائی اطلاع دینے کا بہت بہت شکریہ۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں