رَب راضی تو سب راضی

ساجد تاج نے 'حُسنِ کلام' میں ‏مئی 1, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ساجد تاج

    ساجد تاج -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏نومبر 24, 2008
    پیغامات:
    38,720
    لوگوں راضی کرنے کے حوالے سے

    لوگ کیا چاھتے اور ھونا کیا چاھئیے

    ربِّ راضی کہ سب را ضی
    کیسے اور ہوں کب راضی
    لوگ
    ایک مانگے تو ھزار دے دو
    ایک نہی بار بار دے دو
    ہو جائیں گے تب راضی

    ربِّ راضی کہ سب را ضی
    کیسے اور ہوں کب راضی

    لیٹ آئے تو کبھی نہ ڈانٹو
    چُھٹی کرے تو کبھی نہ کاٹو
    ہو جائیں گے تب راضی

    ربِّ راضی کہ سب را ضی
    کیسے اور ہوں کب راضی

    سائیکل مانگے تو کار لے دو
    نقد کہاں بس اُدھار لے دو
    ہو جائیں گے تب راضی

    ربِّ راضی کہ سب را ضی
    کیسے اور ہوں کب راضی

    بیگم کی شان میں

    انگوٹھی مانگے تو ھار لے دو
    کرو نہ شکوہ بس پیار دے دو
    ہوجائے کی تب راضی
    ہو جائےگی تب راضی

    مگر میراکہنا ہے کہ
    ربِّ ( لم یلد ولم یُلد ) راضی تو
    سب راضی
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
    • حوصلہ افزا حوصلہ افزا x 1
  2. صدف شاہد

    صدف شاہد ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    188
    بہت عمدہ
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں