دینا بھائی دو مس کالیں!!!

رفی نے 'شعری مجلس' میں ‏مئی 27, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    صدف سس کا تھریڈ

    دینا بھائی دو مسکانیں

    آج پھر دیکھا تو پیروڈی ذہن میں آ گئی:

    دینا بھائی دو مس کالیں
    یہ لو نمبر
    اور ہاں
    پچھلے ہفتے جیسی نہ دینا
    بیل بجنے سے پہلے ہی
    کال کٹ گئی تھی
    اب کی بار
    جوکس والے کچھ ایس ایم ایس بھی رکھ دینا
    ایمو یا واٹس اب تو ہوگا ؟
    اک دو فوٹو بھی اس میں سینڈ کر دو
    تم نے کہا تھا
    اگلے ہفتے ویڈیو
    بھی اپلوڈ کروں گا

    مل جائے گی ۔۔۔۔۔۔؟
    کچھ دن پہلے تم نے جو پیکج لیا تھا
    اُس کا کچھ تو ڈیٹا اب تک بچا پڑا ہے
    ختم کرو تو
    ایک ہفتے کی آفر مفت ملے گی
    چلو۔۔۔۔۔۔۔
    اک ہفتہ تو کٹ جائے گا ۔۔۔۔
     
    Last edited: ‏مئی 27, 2018
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
    • اعلی اعلی x 1
  2. صدف شاہد

    صدف شاہد نوآموز.

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    308
    ارے واہ واہ آپ نے تو کمال کی پیروڈی لکھی ہے ما شاء اللہ
    آپ کی ہٹی پر مجھے بھی یہ آفر ملے گی کیا ؟
    وہ بھی مفت؟
    لے کر آئی ابھی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اپنا۔امی ، بھائی، بھابھی، بھتیجے سب کے موبائلز شاپر میں


    تُسی وی آ جاؤ سارے رفی بھائی بڑے مُوڈ میں ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    ہنڑ ہٹی بند کرن دا ٹیم اے، سویرے آنڑا انے سارے موبیل لے کے۔۔۔۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  4. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    550
    نہایت معذرت کے ساتھ
    یہ کونسی زبان ہے ؟
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,450
    معذرت بھائی جان، یہ پنجابی ہے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    550
    شکریہ محترم
     
  7. صدف شاہد

    صدف شاہد نوآموز.

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    308
    ٹرخا رہے ہیں شاید
    مطلب کہ میں نہ ہی سمجھوں ؟
    ویسے بھیا اتنی گاڑھی پنجابی ہہہہہہ
    جیسے پٹھان اُردو بولتا ہے میں ویسے پنجابی بولتی ہوں
     

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں