ایک سوال زکوة کے متعلق

حافظ عبد الکریم نے 'آپ کے سوال / ہمارے جواب' میں ‏جون 2, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    551
    ساڑھے سات تولہ سونا پر زكوة فرض ہے یہ بات متفق علیہ ہے ۔
    میرا سوال یہ ہے کہ ایک شخص کے پاس 13 تولہ سونا ہے اب وہ شخص سونا کی زكوة کس طرح نکالے (پیسوں میں کتنے ہزار نکالنا ہوگا)
    ہندوستان میں فی الحال 34000 کے لگ بھگ ایک تولہ سونا کی قیمت ہے

    علماء کرام اس پر روشنی ڈالیں ۔

    جزاک اللہ خیرا
     
  2. حافظ عبد الکریم

    حافظ عبد الکریم محسن

    شمولیت:
    ‏ستمبر 12, 2016
    پیغامات:
    551
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں