اگر طاق رات جمعے کی رات سے مل جائے تو کیا یہ لیلۃالقدر ہو گی

عائشہ نے 'ماہِ رمضان المبارک' میں ‏جون 7, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    سوشل میڈیا پر یہ پیغام گردش کر رہا ہے
    "آج جمعرات ہے مغرب کے بعد جمعہ کی رات شروع ہو جائے گی۔ تیئیسویں رات بھی ہوگی۔ طاق بھی اور جمعہ کی بھی۔ ابن رجب نے لطائف المعارف میں ابن ھبیرہ کا یہ قول لکھا ہے: جب جمعہ کی رات طاق رات سے آملے تو بہت امید کی جا سکتی ہے کہ یہی شب قدر ہو۔ امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ لکھتے ہیں: جب جمعہ کی رات آخری عشرہ رمضان کی طاق رات سے آملے تو یہ رات باذن اللہ زیادہ لائق ہے کہ اسے شب قدر کا درجہ ملے۔"
    امام ابن تیمیہ رحمہ اللہ سے منسوب کیا گیا یہ قول درست نہیں۔ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ہمیں لیلۃالقدر کو آخری عشرے میں تلاش کرنے کا حکم دیا ہے اس لیے ایسے اقوال پر تکیہ کرنادرست نہیں۔ مزید تفصیل کے لیے دیکھیے
    https://islamqa.info/ur/222685
    دعا میں یاد رکھیے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    جزاک اللہ خیرا
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وایاک
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں