محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی

ابن بشیر نے 'مجلسِ تعارف' میں ‏جون 13, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    265
    بندہ ناچیز اپنی بہت زیادہ مصروفیات کی وجہ سے تقریبا چارسال بعد اس مبارک فورم پر آیا ہے ۔اللہ تعالی اس فورم پر کام کرنے والوں کو جزائے خیر عطافرمائے ۔آمین
    جب اس فورم پر تقریبا دس سال قبل کام شروع کیا تھا تو ابن بشیر الحسینوی کے نام سے معروف تھا اور ایک مدرسہ میں استاد تھا ۔اب بعض مشائخ کے اصرار پر اصل نام محمد ابراہیم بن بشیر الحسینوی ہر اپنی کتب وغیرہ پر لکھتا ہوں ۔
    ابن بشیر سے مراد محمد ابراہیم ہی ہے ۔ بعض بھائیوں کو مغالطہ ہوا ہے اس کی وضاحت کرنا ضروری سمجھی ۔
    موجودہ صورت حال سے آگاہ کرنادعا لینے کی خاطر ضروری سمجھتا ہوں ۔
    موجودہ سرگرمیاں :
    ۱۳ اگست ۲۰۱۴ سے اپنا ایک جامعہ بنام امام احمد بن حنبل بائی پاس قصورچلا رہا ہوں جس میں شعبہ حفظ اور شعبہ درس نظامی جاری ہیں ۔
    نشرو اشاعت کے میرے دو ادارے فعال ہیں ۔ سلفی ریسرچ انسٹیٹیوٹ برمنگھم لاہور ،دار ابن بشیر للنشر والتوزیع حسین خان والا ہٹھاڑ ۔
    موسسۃ لخدمۃ صحیح البخاری کے تحت صحیح بخاری کی سلفی شیوخ کی شروحات شائع کررہا ہوں ۔
    علامہ اقبال کی طرز پر دینی علوم کی تعلیم کو عام کرنے کے لیے ابن حنبل اوپن یونیورسٹی چلا رہا ہوں ۔
    تصنیفی و تحقیقی کام مسلسل جاری ہیں ۔
    دو درجن کے قریب کتب خود شائع کرچکا ہوں ۔الحمدللہ
    https://ihitrust.com/
    میری اولاد :
    ۱:رمیثہ
    ۲:شمیسہ
    ۳:عاتقہ
    ۴:محمد ناصر الدین الحسینوی
    ۵:محمد بدیع الدین الحسینوی حفظہم اللہ
    میری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالی میری اولاد کو دین حنیف کا خدم بنائے ۔آمین
     
    Last edited: ‏جون 13, 2018
    • پسندیدہ پسندیدہ x 5
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,205
    وعلیکم السلام و رحمة اللة وبركاته
    مجلس پر ایک بار پھر خوش آمدید۔ امید کرتے ہیں کہ آپ کی آمد سے مجلس کے اسلامی سیکشن کی رونق میں اضافہ ہوگا۔
    اللہ آپ کے علم و عمل میں مزید اضافہ و برکت عطاء فرمائے۔ آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    265
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  4. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,281
    و علیکم السلام و رحمت اللہ و برکاتہ

    اردو مجلس پر واپسی مبارک!

    اللہ آپ کو دنیا و آخرت میں کامیابیاں عطا فرمائے!
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  5. ابن بشیر

    ابن بشیر ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏جنوری 29, 2012
    پیغامات:
    265
    آمین
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں