قولِ صحابی کی اہمیت

محمدیاسین راشد نے 'سیرتِ سلف الصالحین' میں ‏جون 18, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. محمدیاسین راشد

    محمدیاسین راشد رکن اردو مجلس

    شمولیت:
    ‏اکتوبر، 21, 2017
    پیغامات:
    18
    تابعین سے لے کر بعد کے لوگوں تک، سلف تا خلف، علماء اس بات کی ہیبت محسوس کرتے آئے ہیں کہ آدمی کہیں پر صحابہ کرام رض کے مذہب کا خلاف کر بیٹھے.--------------------
    "ان السلف والخلف من التابعین ومن بعدهم یهابون مخالفة الصحابة"
    (الموافقات للشاطبي)

    [محمد يسین راشد]
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 3
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,438
    عمدہ. یہ خوف لاحق رہنا چاہیے
    آپ تمام اقوال کو ایک تھریڈ میں شیئر کر کے اپ ڈیٹ کرتے رہیں تو بہتر ہے.
     
    • متفق متفق x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں