لفظ سلام سمیت اسلامی اصطلاحات کا غلط استعمال

عائشہ نے 'مثالی معاشرہ' میں ‏جولائی 17, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,055
    'سلام' خدا کی طرف سے امن وسلامتی کی دعا بنا کر اتارا گیا تھا، کچھ تنگ نظر مذہبی لوگ سلام کو بھی دوسروں کی توہین کے لیے استعمال کرتے ہیں۔ مگر بھول جاتے ہیں کہ دوسروں کی توہین کرنے کی خواہش رکھنے والا دراصل خود احساس کمتری کا شکار ہوتا ہے۔یہ ایک مثال ہے کہ کس طرح مذہب کا ناکافی مطالعہ کرنے والے اپنی کم علمی کا علاج کرنے کی بجائے معاشرے کی حبس اور گھٹن میں اضافہ کر رہے ہیں۔ اسلامی تاریخ کا مطالعہ یہی سکھاتا ہے کہ اللہ تعالیٰ کے میٹھے دین کی پیاری #اصطلاحات ہمیشہ اچھے معنی پر باقی رہیں گی، ان کا غلط استعمال کرنے والوں کو تاریخ کا کوڑے دان نصیب ہوتا ہے۔
    #انقلاب #اسلام #انقلابی
     
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. صدف شاہد

    صدف شاہد ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    201
    سسٹر لفظ سلام سمیت اسلامی اصطلاحات کا غلط استعمال کس طرح سے کیا جارہا ہے اس کی وضاحت بیان فرما دیں کہ
    واضح طور سمجھ سکیں
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں