لاھور اور اسلام آباد کے احباب متوجہ ہوں

ابوعکاشہ نے 'معلومات عامہ' میں ‏اگست 29, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,165
    السلام علیکم!

    لاہور و اسلام آباد کے احباب کا تعاون درکار ہے. کیا ان دونوں شہروں میں کوئی انگلش بک اسٹور موجود ہے. جہاں مستند دینی کتب دستیاب ہوں. ابھی تک کی تلاش میں کامیابی نہیں ہوئی.
     
  2. ابو ابراهيم

    ابو ابراهيم -: رکن مکتبہ اسلامیہ :-

    شمولیت:
    ‏مئی 11, 2009
    پیغامات:
    3,867
    وعليكم السلام
    لاہور و اسلام آباد میں دارالسلام کی برانچ سے رابطہ کریں ، وہاں سے انگلش کتابیں مل جائیں گی ۔
     
    • مفید مفید x 1
  3. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,136
    @عائشہ
    شائد سسٹر عائشہ اس سلسلہ میں کچھ مدد کرسکیں
     
  4. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,165
    ایک یقینی جواب آیا ہے.
    اگر کسی کو کوئی انگلش کتاب چاہیے ہو تو مسٹر بکس، سعید بک بینک، دارالعلم بک اسٹور سے حاصل کی جا سکتی ہے. یہ لوگ بیرون ممالک سے بھی منگوا سکتے ہیں ، مگر یہ بک اسٹورز مستند دینی انگلش کتب کے لئے خاص نہیں.ان میں ہر قسم کی کتب شامل ہیں.
    افادہ عام کی خاطر اس تھریڈ میں نقل کیا جا رہا ہے. ایڈرس، رابطہ نمبر کی تفصیل گوگل سے لی گئی ہے.


    سعید بک بینک اسلام آباد
    Al-Rehman Centre, F-7 Markaz,
    Jinnah Super, Islamabad, Pakistan.

    Phone : 92-51-2651656,57,58 (3 Lines)
    Fax : 92-51-2651660
    Post Box : 515, Post Mall, F-7, Islamabad.
    Email : sales@saeedbookbank.com
    Web
    http://www.saeedbookbank.com


    مسٹر بکس اسلام آباد
    Contact Info
    Mr. Books F-6 Markaz, 9-B,
    Super Market Islamabad,
    Pakistan.
    Phone: (123)051-2870919,
    2278843 ,(123) 2871383
    Email: mrbookspk@yahoo.com
    Web: www.mrbooks.com.pk

    نیشنل بک فاؤنڈیشن، اسلام آباد
    Contact Info

    6-Mauve Area, G-8/4, Taleemi Chowk, P. Box No. 1169, Islamabad, Pakistan
    books@nbf.org.pk
    051-2255572
    051-2264283
    http://www.nbf.org.pk


    دارالعلم ،آبپارہ مارکیٹ، اسلام آباد
    Contact Info

    DAR UL ILM
    699, Aabpara Market, First FloorNear Bata Shoes, Islamabad 44000, Capital, Pakistan
    Phone: 9251-2875371
    Fax: 9251-2875371
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں