عاطف میاں ۔۔۔ پہلا اوور مکمل ہوا، کھیل جاری ہے

ابوعکاشہ نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏ستمبر 9, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,136
    کونسا یو ٹرن بھائ۔ تینوں پوسٹس میں ایک ہی بات کر رہا ہوں۔ لیکن آپ پھر وہی راگ الاپ رہے ہیں۔
    بالکل صحیح فرمایا۔ اور پٹواریوں کی بد اخلاقی پر ان کی پارٹی کا ہر طبقہ دل و جان سے فدا ہے۔ کیونکہ یہ وہی ہیں جنہوں نے بے نظیر کے خلاف قابل اعتراض پمفلٹ بنوا کر ہیلی کاپٹر سے گراۓ تھے۔
     
  2. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,136
    جی جی یہ تو اس وقت بھی اٹھ چکی تھی جب (حالانکہ ہم کبھی اس کے حق میں نہیں ہیں) تحریک انصاف کے جلسوں میں جانے والی خواتین کے بارے میں نا زیبا الفاظ ادا کیے گۓ تھے۔ اور کہنے والا اتنا با اخلاق اور باحیا تھا کہ ایک جگہ خود کہتا ہے کہ میری بیٹی ناچتی بہت اچھا ہے۔ اور اس نے تو اپنی شادی میں بھی ڈانس کیا تھا۔
     
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,165
    برائی کا جواب جواز کے طور پر برائی نہیں ہوتا۔اہل ایمان تو کسی میں برائی دیکھ کرنعمت پر اللہ کا شکر ادا کرتے ہیں کہ وہ اس گناہ سے محفوظ ہیں۔اب اگر کسی کی آنکھ سے حیاء اٹھ چکی ۔ تو باقی لوگ بھی اپنی آنکھ سے حیاء ختم کر لیں. گالیوں ،بدتہذیبی ،بداخلاقی کا جواب ویسے ہی دیا جائے ۔کہ اس کی ماں ، بیوی ،بیٹی کے سرسے پیر تک خدوخال ،مقامات کو نشانہ بنایا جائے ؟ کیا یہی مدینہ والے ،اورا سکی ریاست کی خصوصیات تھیں ؟ یہ سب کچھ نئے پاکستان میں دنیا داری کے لئے کیا جارہا ہے. شاید اس لئے اصرار ہے کہ نیازی کے کاموں کی جھوٹی تعریف کی جائے ۔تعریف کا دارومدار تو حسن خاتمہ پر ہوتاہے ۔مزید پرویز رشید ، نواز شریف نے جو کہا ہم نے ان کی صفائیاں کبھی پیش نہیں کی، نا ہی دفاع کیا ہے ۔ جو غلط ہے ۔ اس کو غلط ہی کہا ہے ۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    اضافے کی پہلی خبریں آئیں 28 اگست، کو پھر اس کا باقاعدہ اعلان کیا گیا تھا، حوالہ شریف 4 ستمبر https://www.dawn.com/news/1431041 اس کے بعد احتجاج ہوا، اعلان واپس لیا گیا، اور اب پھر اضافہ ہوچکا ہے۔ حوالہ شریف: https://www.geo.tv/latest/211442-ga...or-masses-under-new-tariff-petroleum-minister آپ کے ممدوح کو بلاوجہ یوٹرن خان نہیں کہتے۔ بجلی گیس قیمتوں پر اتنے یوٹرن لیے گئے ہیں کہ اب بزرگوار کو ٹرن اباؤٹ کہنا بنتا ہے بلکہ وہ بھی کچھ سیدھا ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    آپ نے صرف مسلم لیگ کے بعض رہنماؤں کا ذکر کر دیا کہ انہوں نے قادیانی مشیر کی تنزلی پر تنقید کی ہے، لیکن خود پی ٹی آئی کے ان لوگوں کا ذکر نہیں کیا جنہوں نے ایسی ہی تنقید کی۔ وہ بھی پٹواری ہیں؟ بات یہ ہے کہ پاکستان کی ہر جماعت کے سیکیولر لوگوں نے اس تنزلی کی مخالفت کی۔ بندہ تحریک انصاف کا حمایتی ہو اور اتنا سا بھی انصاف نہ کر پائے، یہ تو نظریاتی ڈنڈی ماری ہے جناب نے۔ اگر اعتراض اس بات پر ہے کہ تنزلی ہو گئی اب بات ختم کرو، تو بھئی جھنجھلائیے مت، تنقید کا سامنا مضبوط اعصاب سے کیجیے۔ سیاست دل گردے کا کام ہے۔ بات کی گرد ابھی تک اس لیے نہیں بیٹھ رہی کہ پہلے تقرری پر احتجاج کرنے والوں کے جذبات مشتعل تھے، اب تنزلی پر احتجاج کرنے والے مسلسل مایوسی کا اظہار کر رہے ہیں۔ تو ظاہر ہے یہ بات لامحالہ ہو گی کہ آخر گرد اڑائی کیوں گئی؟ یہ کوئی اتنی غیر منطقی بات نہیں کہ آپ اتنے برہم ہوں۔یہ بنیادی سوال ہے، جو تقرری کے مخالف اسی طرح اٹھا رہے ہیں جیسے تنزلی کے مخالفوں کو سوال اٹھانے کا حق ہے۔ برائے کرم معاملے کو شخصیات کی بجائے نظریات کی سطح پر دیکھیے۔
     
  6. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,253
    نو کمک او سوری نو کمنٹس!!!
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  7. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    افسوس کی بات ہے کہ قادیانیت جیسے حساس مسئلے پر گفتگو کرتے وقت تقسیم کا یہ عالم ہے جب کہ یہ ہمارے بنیادی عقائد کا مسئلہ ہے۔
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,165
    سبحان اللہ ۔ اس بھپتی نے لا جواب کردیا ۔۔۔
    یعنی اس کمک کا فائدہ بھی یوتھیوں کو ہوا ۔۔ بذریعہ بھپتی۔۔
    نیازی کے ٹبر کی زنبیل خالی ہوچکی ۔
     
  9. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,253
    عموما پٹواریوں کو مٹھائی کھانے کے بعد سمجھ آتی کہ ان کے ساتھ ہوا کیا ہے، اس لئے جسٹ چل اینڈ اینجوائے۔۔۔۔۔:ROFLMAO:

    مردانہ وار کمک سامنے ہو تو بات بھی کریں۔۔۔۔:LOL:
     
  10. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,094
    پرویز رشید سیکیولر خیالات کا آدمی ہے جس کی وجہ سے اس کی وزارت کے دور میں بھی اس پر تنقید ہوتی رہی ہے۔
    مشیر کی تنزلی ضرور ہو گئی ہے لیکن شاید آپ بھول رہے ہیں کہ انسانی حقوق کی وزیر شیریں مزاری نے قادیانیوں کو مسلمان قرار دینے کا اپنا بیان اب تک واپس نہیں لیا۔ جو کہ خود 298 سی کے حساب سے جرم ہے۔ اس وقت اس مسئلے پر صرف تنظیم تحفظ ختم نبوت والے ہی احتجاج کرتے نظر آ رہے ہیں۔ باقی سب تو اس خبر کو مکمل بھول چکے ہیں۔آصف محمود صاحب نے انہی باتوں کی طرف توجہ دلائی ہے۔ یہ باتیں اگر کسی کو صرف سیاسی مسئلہ لگ رہی ہیں تو بہت افسوس کی بات ہے۔ آئین پاکستان کی اسلامی دفعات پر اسی طرح بار بار حملے کیے جاتے ہیں تا کہ قوم کی حساسیت ختم کر کے رفتہ رفتہ ان کو بدلا جا سکے۔ اگر یہ بحثیں اسی طرح سیاسی تقسیم میں نظر انداز ہو گئیں تو فائدہ صرف اور صرف ان عناصر کو ہو گا جو چاہے کسی بھی پارٹی میں ہو راگ ایک ہی الاپ رہے ہیں۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں