عاطف میاں ۔۔۔ پہلا اوور مکمل ہوا، کھیل جاری ہے

ابوعکاشہ نے 'مضامين ، كالم ، تجزئیے' میں ‏ستمبر 9, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,268
    جی ہم نے بازار سے اٹھا لی ہے تاکہ جب پٹواریوں کو ضرورت پڑے تو مل ہی نہ سکے۔۔۔۔
     
    • ظریفانہ ظریفانہ x 1
  2. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,268
    ملب تسی وی لعنت پا دتی!
     
  3. رفی

    رفی -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏اگست 8, 2007
    پیغامات:
    12,268
    ہائی کورٹ اور سپریم کورٹ کی تعریفیں آئندہ بھی جاری رکھئے گا، ہمیں ان سے کوئی گلہ نہیں ہمارے تو اپنے ہی کلیجہ ساڑنے کے لئے کافی ہیں۔۔
     
  4. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,121
    حق اور باطل کی کش مکش ہمیشہ چلنی ہے۔ اہم بات یہ ہے کہ جب قوم میں ایک مباحثہ شروع ہو فورا اس میں حصہ لے کر درست دلائل دیے جائیں۔ قادیانی مشیر کی تنزلی کے بعد سیکیولر دماغ جو سوال اٹھا رہے ہیں وہ بھی اتنے ہی اہم ہیں۔ ان پر اسی جذبے سے بات ہونی چاہیے جیسے تازہ تقرری کے وقت ہوئی تھی، یہ بعد والے سوالات بھی کم علم رکھنے والے لوگوں کو گمراہ کرنے کا سبب بن رہے ہیں۔
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,121
    جی ہم انہے واہ فین نہیں ہیں، پی سی او اور نان پی سی او ججز کا فرق معلوم ہے۔ درست، جلن کے آثار ہیں کافی لیکن کوئی نہیں ٹھیک ہو جائے گا۔ بس برنال لگاتے رہیے۔
     
  6. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,170
    بہنو اور بھائیو۔ دست بستہ درخواست ہے کہ موضوع پر تبصرہ فرمائیں۔ ذاتیات سے پرہیز کریں۔
     
    • متفق متفق x 1
  7. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,179
    مختصر ۔ یوتھیوں کو چاہیے ہیڈن ایجنڈہ ، ذومعنی گفتگو ترک کر کے کھل کر لکھا کریں ۔کب تک اس طرح عمر گزارے گی۔ حقیقت میں ماحول کا بھی بڑا اثر ہوتا ہے ۔ کسی اور جگہ کی لگائی گئی آگ ، بندہ ساری فرسٹریشن اپنے نظریاتی ، سیاسی مخالف پر نکال دے. للأسف.
     
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,179
    بلاشبہ آصف صاحب. ٹھیک فرمایا. ان جیسی بیوقوفی کا کون متحمل ہو سکتا ہے. لال بتی کے پیچھے لگا دیا گیا ہے.لگا رہنے دو.
     
  9. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,179
    ہہہہ
    ٹھیک. مٹھائی تو نہیں. کچھ اور کھانے کے بعد(.....) سمجھ آگیا تھا. کچھ نا کچھ ہو گیا ہے. اب مٹھائی کی شرط نہیں ہو گی...
     
    • دلچسپ دلچسپ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں