تبصرہ بر شہید کربلا و یزید از حبیب الرحمن الأعظمی

ابوعکاشہ نے 'اسلامی کتب' میں ‏ستمبر 18, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,229
    السلام علیکم.

    اس سال محرم الحرام میں یزید بن معاویہ رضی اللہ عنہ کے حوالے سے جو اہم رد مطالعہ میں آیا.،وہ حنفی دیوبندی محدث شیخ حبیب الرحمن الأعظمی کا رسالہ "تبصرہ بر شہید کربلا و یزید" ہے. اس رسالہ میں جن کتب کا رد کیا گیا، ان میں قاری طیب دیوبندی کی کتاب " شہید کربلا و یزید" آور قاضی اطہر مبارک پوری کی "علی و حسین" شامل ہیں. مؤخر الذکر دونوں کتابیں علامہ محمود احمد عباسی دیوبندی کی "خلافت و معاویہ و یزید" کے جواب میں لکھی گئیں. محمود عباسی نے یزید کو امیر المومنین لکھا. جواب میں قاری طیب و قاضی اطہر نے مذل المؤمنين ثابت کرنے کی ناکام کوشش کی. شیخ حبیب الرحمن الأعظمی صاحب نے یزید پر لگائیے گئے فسق و فجور الزامات کا شافی جواب دیا. تحقیق کا شوق رکھنے والوں کے لیے یہ مفید کتاب ہے.

    رسالہ : تبصرہ بر شہید کربلا و یزید

    مؤلف : شیخ حبیب الرحمن الأعظمی

    ناشر : دارالثقافتہ، مئو ،انڈیا

    ڈاؤن لوڈ لنک :

    رسالہ بشکریہ، محمد فہد حارث
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں