تہذیبِ لکھنوکا ایک واقعہ

صدف شاہد نے 'گپ شپ' میں ‏اکتوبر، 3, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. صدف شاہد

    صدف شاہد ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    234
    تہذیبِ لکھنوکا ایک واقعہ :

    داماد کے سامنے دسترخوان پر انڈوں کا سالن پیش کیا گیا تو
    داماد نے عرض کیا کہ :
    جناب ان انڈوں کے والدین سے ملنے کا اشتیاق تھا ۔
    ارشاد ہوا کہ برخودار:
    یہ بیچارے یتیم ہیں
    اِنہی کے سر پر دستِ شفقت رکھ دیجئیے
    منقول
     
    Last edited: ‏اکتوبر، 3, 2018
    • ظریفانہ ظریفانہ x 2
    • دلچسپ دلچسپ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں