تب سب برابر!!

عطاءالرحمن منگلوری نے 'گپ شپ' میں ‏اکتوبر، 21, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,433
    40 سال کی عمر میں زیادہ پڑھے لکھے اور کم پڑھے لکھے کا فرق ختم ہو جاتاہے۔ بعض دفعہ تو کم پڑھے لکھے زیادہ پیسے کماتے ہیں۔
    50 سال کی عمر میں بدصورت اور خھوبصورت کا فرق ختم ہو جاتاہے۔ اپنے زمانے کے حسین ترین انسان کے چہرے پر بھی جھریاں نظر آجاتی ہے۔
    60 سال کی عمر میں بڑھے عہدے اور چھوٹے عہدے کی حثیت ختم ہوجاتی ہے۔ ریٹائرمینٹ کے بعد چپڑاسی بھی سلام نہیں کرتا۔
    70 سال کی عمر میں چھوٹے گھر اور بڑھے گھرکا فرق ختم ہوجاتاہے۔ گھٹنوں کی درد اور کمر کی تکلیف کی وجہ سے بیٹھنے کی جگہ چاہئے صرف۔
    80 سال کی عمر میں پیسے کی قدر ختم ہوجاتی ہے۔ اگر جیب میں پیسے ہو بھی تو کیا خریدوگے۔
    90 سال کی عمر میں سونا اور جاگنا برابر ہے۔ جاگ کر بھی کیا کروگے۔۔۔۔لہذا زندگی کو انجوائے کرو۔اور ہر
    حال میں اللہ پاک کا شکر ادا کرو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 4
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    14,213
    یعنی زندگی انجوائے کرنے کا نام ہے. معلومات میں اضافہ ہوا. شکریہ
     
  3. صدف شاہد

    صدف شاہد ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    268
    بہت ہی خوب ۔۔۔
    سلامت رہیں آمین
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,203
    ہاں اگر زندگی کا مقصد صرف پیسہ کمانا ہو۔ ورنہ زندگي اس کے علاوہ بھی بہت کچھ ہے۔
    وقت کے ساتھ ساتھ تبدیلیاں تو آتی ہیں۔ بہت سے لوگ اس عمر میں زیادہ جاذب نظر نظر آتے ہیں۔

    نہیں بھائ بہت سے لوگ اس عمر میں مینیجر اور چپڑاسی وغیرہ سے کام لے رہے ہوتے ہیں۔
    ہمارا مشاہدہ ہے کہ بہت سے لوگ تو 30 سال سے ہڈیوں اور جوڑوں وغیرہ کی تکلیف کا شکار ہو جاتے ہیں۔

    یہ ان سے پوچھیں کہ پیسے کی قدر کیا ہے۔ جو کہ اس عمر میں پہنچتے ہیں تو ان کی جیب پیسے سے خالی ہوتی ہے۔
    آخری بات سے ہم متفق ہیں۔ کہ ہر حال میں اللہ تعالی کا شکر ادا کرو۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • متفق متفق x 1
  5. عطاءالرحمن منگلوری

    عطاءالرحمن منگلوری -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 9, 2012
    پیغامات:
    1,433
    آخری بات سے اتفاق ضروری ہے..باقی مراسلہ نگار کی رائے سے اتفاق ضروری نہیں.غور سے پڑھنے کے لئے شکریہ.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    454
    عمومی طور پر ایسا ہی ہے ۔۔۔ شئیر کرنے کے لیے شکریہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,203
    شکریہ برادر۔ یہ ہم نے تصویر کا دوسرا رخ پیش کیا ہے ۔ مراسلہ نگار کی باتوں میں بہت حد تک سچائ ہے۔ عام زندگی میں اکٹر ایسا بھی ہوتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں