قاری سے تلاوت کے کرم پوچھو ذرا تم (قطعہ)

صدف شاہد نے 'حُسنِ کلام' میں ‏اکتوبر، 22, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. صدف شاہد

    صدف شاہد ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏مارچ 16, 2018
    پیغامات:
    268
    خالق سے ملے گی جو عطا سب سے الگ ہے
    قرآن کو پڑھنے کی جزا سب سے الگ ہے

    قاری سے تلاوت کے کرم پوچھو ذرا تم
    جو دل میں اُترتی ہے ضیا سب سے الگ ہے

    شگفتہ شفیق
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں