پپیتا اور ذیابیطس

سیما آفتاب نے 'صحت و طب' میں ‏نومبر 1, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. سیما آفتاب

    سیما آفتاب ناظمہ

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏اپریل 3, 2017
    پیغامات:
    454
    پپیتا کھائیں، شوگر سے چھٹکارا پائیں
    منقول
    ====================
    ’پپیتا‘ ایک ایسا پھل ہے جو کہ شوگر جیسی بیماری کو دور کرنے کے لیے بےحد مفید ہے کیونکہ اس میں جراثیم سے لڑنے کی خصوصیات ( antibacterial properties ) موجود ہیں۔ پپیتے میں اینٹی بیکٹیریل خصوصیات ہونے کے ساتھ ساتھ اینٹی آکسائڈنٹ اور وٹامن سی کی بھی خصوصیات پائی جاتی ہیں، جن کا کام انسانی جسم میں موجود خون میں شوگر کی مقدار کو کنٹرول میں رکھنا ہے۔ اس کے علاوہ پپیتے میں شامل فائبر کی کثیر مقدار وجہ بنتا ہے شوگر میں کمی کی اور کولیسٹرول کے لیول کو کنڑول میں رکھتا ہے۔ لیکن خیال رہے پپیتے کا بہت زیادہ استعمال بھی صحت کے لیے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں