مولانا سمیع الحق سربراہ جمعیت علمائے اسلام قاتلانہ حملے میں شدید زخمی

عائشہ نے 'خبریں' میں ‏نومبر 2, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

  1. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    مولانا سمیع الحق سربراہ جمعیت علمائے اسلام پر روالپنڈی میں قاتلانہ حملہ ہوا۔ وہ شدید زخمی ہیں اور حالت تشویش ناک بتائی جاتی ہے۔
    حوالہhttps://www.bbc.com/urdu/pakistan-46071191
     
  2. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,440
    اس حملے میں وفات ہو گئی ہے.، انا للہ و انا الیہ راجعون.
    اللھم اغفر لہ وارحمہ.
     
  3. Ishauq

    Ishauq -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏فروری 2, 2012
    پیغامات:
    9,614
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  4. بابر تنویر

    بابر تنویر منتظم

    رکن انتظامیہ

    شمولیت:
    ‏دسمبر 20, 2010
    پیغامات:
    7,313
    انا للہ و انا الیہ راجعون
     
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    مولانا نے متحدہ مجلس عمل چھوڑ کر پی ٹی آئی سے انتخابی اتحاد کا اعلان کیا تھا۔اس کے بعد نوبت اس آخری تقریر تک آگئی۔
     
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں