انگریزی سے اردو ڈکشنری

ابوعکاشہ نے 'موبائل سافٹ وئیرز' میں ‏نومبر 4, 2018 کو نیا موضوع شروع کیا

Tags:
  1. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,436
    السلام علیکم.
    انگریزی سے اردو ڈکشنری کے حوالے سے ایک مفید ایپ کافی عرصہ سے استعمال میں ہے. اب نئی ایپ ڈیٹ بھی آئی تھی. اس کے علاوہ یہی ایپ دیگر زبانوں میں بھی دستیاب ہے. اب یہ معیاری ہے یا نہیں. اس کا فیصلہ تو ارکان مجلس استعمال کےبعد خود ہی بتائیں گے.

    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.msvdevelopment.enurdu.free


    @ابو عبداللہ صغیر
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  2. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    وعلیکم السلام ورحمۃاللہ
    عبداللہ صغیر بھائی خود کہاں غائب ہیں بھئی؟
    اس ایپ کا ڈیٹا بالکل ڈکٹ باکس ڈکشنری جیسا ہے لیکن اس میں خامی یہ ہے کہ صرف انگلش سے اردو ہے۔
    ڈکٹ باکس کی نسبت ثقیل ہے۔ڈکٹ باکس ایپ میں آپ بیک وقت کئی زبانوں کی ڈکشنری استعمال کر سکتے ہیں۔جب ایک ایپ بیک وقت انگلش، اردو، عربی، فارسی چار زبانوں کا ایک دوسرے میں ترجمہ ایک ہی جگہ دے تو الگ الگ ایپس بے معنی ہو جاتی ہیں۔
    ابھی تک بیبلون اور ڈکٹ باکس اچھا کام کر رہی تھیں۔ میرا خیال ہے کہ مسئلہ مفت ایپس سے حل نہیں ہو گا۔ مجھے زیادہ پروفیشنل ڈکشنری خریدنی پڑے گی۔
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  3. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,436
    ابو عبداللہ بھائی کو ٹیگ کیا گیا تھا. تاکہ وہ تھریڈ میں کچھ مزید اضافہ کریں.
    بہرحال میرے پاس تو فل. ورژن ہے. اردو انگلش بھی ہے. سیٹنگ سے تبدیلی کی جا سکتی ہے.فری میں بھی کافی آپشنز ہیں. کبھی ٹقیل محسوس تو نہیں ہوئی.. پروفیشنل لغت کوئی خرید سکتا ہے تو ٹھیک ہے
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
  4. ابو عبداللہ صغیر

    ابو عبداللہ صغیر -: ممتاز :-

    شمولیت:
    ‏مئی 25, 2008
    پیغامات:
    1,980
    وعلیکم السلام و رحمۃ اللہ و برکاتہ

    پلے سٹور پہ شائد سینکڑوں میں ڈکشنریز ہوں گی.آپ والی ایپ میں نے استعمال نہیں کی ہوئی. یقیننا اچھی ہو گی.
    میں کجھ عرصہ پہلے تک یہ والی ڈکشنری استعمال کرتا رہا ہوں. اب گوگل ٹرانسلیشن ایپ انسٹال کی ہوئی ہے. بعض موبائلز میں پہلے ہی سےانسٹال ہوتی ہے.ویسے اس ایپ کے لیے علیحدہ سے ریویو ہونا چاہیے. اس کا سب سے بڑا فائدہ یہ ہے کہ آپ کسی بھی زبان کے لفظ کی بجائے پورا پہرا ہی ترجمہ کر لیتے ہیں. وغیرہ وغیرہ
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
    • معلوماتی معلوماتی x 1
    • مفید مفید x 1
  5. عائشہ

    عائشہ ركن مجلس علماء

    شمولیت:
    ‏مارچ 30, 2009
    پیغامات:
    24,485
    شکریہ، دیکھتی ہوں اس کو۔ جن لوگوں کو مکمل ترجمہ چاہیے ہوتا ہے ان میں iTranslate بھی مقبول ہے۔ مجھے اچھی زیادہ ذخیرہ الفاظ والی لغت چاہیے۔
    برسبیل تذکرہ گوگل ٹرانسلیٹ کے نتائج ملاحظہ فرمائیں :giggle:
    "چھپی ہوئی حقیقت" کے آغاز کے انکشاف کے اس تخنیک کے بارے میں، میتھیو 8: 9 کے پٹویلیماس کے گوٹوستیک تشریح کے بارے میں وضاحت کی موازنہ موازنہ 8: 9: جب سینٹ یسوع نے یسوع کو بتائی ہے: "میرے اہلکاروں اور میرے بندوں کے تحت غلام ہیں، اور جو بھی میں نے حکم دیا ہے وہ کیا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
  6. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,436
    رپلائی کے لیے شکریہ بھائی. گوگل ٹرانسلیشن عمومی لفظی ترجمہ کے لیے شاید بہتر ہو. مگر درس و تدریس سے وابستہ، طلاب علم وغیرہ کے لیے مفید نہیں. عربی اردو کے حوالے سے کوئی ایپ آپ کے علم میں ہو بتائیے. ابھی تک عربی اردو کے حوالے سے مثبت یا معیاری کام نہیں ہوا.
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  7. محمد عرفان

    محمد عرفان -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏جولائی 16, 2010
    پیغامات:
    764
    وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
    یہ ایک آفلائن ڈکشنری ہے اس کی چند ایک خصوصیات کچھ اس طرح ہیں

    Features (خصوصيات) of the Dictionary:
    ✔️ Six Top Dictionaries and two Language Translators.
    ✔️ Offline Urdu to English Dictionary (اردو ٹو انگريزی).
    ✔️ Offline English to Urdu Dictionary (انگريزی ٹو اردو).
    ✔️ English to English Offline Dictionary (انگريزی ٹو انگريزی).
    ✔️ Offline Urdu to Urdu Dictionary/Lughat (لغت اردو ٹو اردو).
    ✔️ Huge Offline Abbreviations Dictionary (مخففات ڈکشنری).
    ✔️ Roman (Urdu in English i.e. lafaz, pyar) to English Dictionary.
    ✔️ Online Urdu and English Thesaurus (قاموس).
    ✔️ Online Urdu and English Psychology Dictionary (نفسیات قاموس ).
    ✔️ Online Urdu and English Dictionary like WordWeb and WordNet.
    ✔️ Two Multilingual Translators for any language (مترجم اپپلیکشن).
    ✔️ English grammar, vocabulary, phrases, tenses, conversation.
    ✔️ Detailed word Definitions.
    ✔️ Antonyms (Opposite words).
    ✔️ Synonyms (Same words).
    ✔️ Nearby Word (Related words).
    ✔️ Enter Word from your Voice.
    ✔️ Fully Offline Dictionary and Online Dictionary.
    ✔️ 305,000+ English Urdu Words Meaning.
    ✔️ Added a lot of Oxford Words Meaning.
    ✔️ Added Merriam Webster and Wiki Words Definitions.
    ✔️ Auto Suggestion Word for both English Urdu.
    ✔️ Pronounce Words and Voice Search.
    ✔️ British & American English Speaking Words.
    ✔️ Maintain History and Favorite word.
    ✔️ Easily Share, Copy Words or Definition.
    ✔️ Custom fonts for Urdu.
    ✔️ Simple and Built-in Urdu Keyboard.
    ✔️ Very simple and is user friendly.

    It’s the Best English & Urdu Dictionary and Translator app for students, teachers, professionals, travelers, learners, Kids, boys and girls, business mans, players.

    https://play.google.com/store/apps/details?id=com.fsapps.english.urdu.dictionary.translator
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 2
  8. ابوعکاشہ

    ابوعکاشہ منتظم

    شمولیت:
    ‏اگست 2, 2007
    پیغامات:
    15,436
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں