امام ابو حنیفہؒ

زبیراحمد نے 'اسلامی متفرقات' میں ‏بوقت نومبر 7, 2018 6:56 شام کو نیا موضوع شروع کیا

  1. زبیراحمد

    زبیراحمد -: ماہر :-

    شمولیت:
    ‏اپریل 29, 2009
    پیغامات:
    3,398
    علامہ محمد اسماعیل سلفی رحمہ اللہ سابق امیر جمعیت اہل حدیث پاکستان
    کتاب فتاوی سلفیہ میں لکھتے ہیں :''جس قدر یہ زمین [زمین کوفہ ]سنگلاخ تھی اسی قدر وہاں اعتقادی اور عملی اصلاح کے لئے ایک آئینی شخص حضرت امام ابو حنیفہ تھے جن کی فقہی موشگافیوں نے اعتزال و تجمم کے ساتھ رفض وتشیع کو بھی ورطہٴحیرت میں ڈال دیا ۔ اللھم ارحمہ واجعل الجنۃ الفردوس ماواہ۔۔۔ ۔ اگر اس پُر فتن دور میں یہ مقدس شخصیت سرزمین کوفہ میں موجود نہ ہوتی تو شاید اس سرزمین کا حشر عاد و ثمود یا قوم لوطؑ جیسا ہوتا۔ ،( فتاوی سلفیہ ،ص:143)
     
    • پسندیدہ پسندیدہ x 1
Loading...

اردو مجلس کو دوسروں تک پہنچائیں